Alkaramat School Kot Islam

Alkaramat School Kot Islam Admission open (P.G to Class 10th)

APS is a well reputed institution which is serving since 1992.It has produced so many talented students who are serving in their respective fields currently.Team APS is determined to continue it's struggle with great enthusiasm & professionalism.�

17/01/2026

!محترم والدین
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ الکرامت پبلک سکول کوٹ اسلام
بروز سوموار، 19 جنوری سے باقاعدہ طور پر کھل رہے ہیں۔

⏰ سکول اوقاتِ کار
🕘 پیر تا جمعرات: صبح 9:00 بجے تا دوپہر 1:30 بجے
🕘 بروز جمعہ: صبح 9:00 بجے تا دوپہر 12:00 بجے

براہِ کرم اپنے بچوں کو مقررہ وقت پر سکول بھیجیں اور سکول
انتظامیہ سے تعاون فرمائیں۔

ویلکم بیک ٹو سیکینڈ ہوم۔

شکریہ
الکرامت پبلک سکول کوٹ اسلام

Press Release!!
20/09/2025

Press Release!!

31/12/2024
17/10/2024

محترم والدین!

محکمہ سکول ایجوکیشن، حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق آج مورخہ 18 اکتوبر بروز جمعہ ادارہ بند رہے گا۔

بروز ہفتہ سے کلاسز دوبارہ شروع ہوں گی۔

شکریہ۔

Welcome back to School 🎒☺️
31/07/2024

Welcome back to School 🎒☺️

17/06/2024
15/03/2024

سولہویں صدی میں اٹلی کے مشہور سائنس دان گلیلیو نے بتایا کہ بھاری اور ہلکی چیزیں ایک ہی رفتار سے گرتی ہیں۔ یعنی ان پر کشش ثقل ایک ہی طرح اثر کرتی ہے، تاہم ہوا کی مزاحمت (Resistance) کے باعث ہم انھیں مختلف وقفوں سے زمین پر گرتا ہوا دیکھتے ہیں۔ جیسا کہ ہم دیکھتے ہیں کہ پرندے کا پر، چٹان کے مقابلے میں زیادہ آہستہ آہستہ گرتا ہے کیونکہ ہوا کی مزاحمت "پر" کی رفتار کو سست کردیتی ہے حالانکہ کشش ثقل تو دونوں کے لیے یکساں ہوتی ہے۔ گلیلیو کے لاء آف فال نے نیوٹن کے حرکی و کشش ثقل قوانین کو بنیاد فراہم کی تھی۔

سائنسدانوں نے ایک ویکیوم چیمبر میں ہوا کے دباؤ کو مکمل طور پر ختم کر کے "لاء آف فال" کو ٹیسٹ کیا۔ جس سے ثابت ہوا کہ ہلکے وزن والی اور بھاری وزن والی اشیاء یکساں رفتار کے ساتھ ایک ہی وقت میں زمین پر گرتی ہیں.

Address

Kot Islam

Opening Hours

Monday 07:30 - 12:30
Tuesday 07:30 - 12:30
Wednesday 07:30 - 12:30
Thursday 07:30 - 12:30
Friday 07:30 - 12:00
Saturday 07:30 - 12:30

Telephone

+923337349150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkaramat School Kot Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Alkaramat School Kot Islam:

Shortcuts

Share

Category