16/03/2026
نہم کلاس میں بائیولوجی کے پیپر کی تیاری کرتے وقت صرف مشق کے سوالات پر انحصار نہ کریں بلکہ چیپٹر کی تھیوری والے اہم ٹاپکس اور اندرونی سوالات بھی لازماً تیار کریں۔
جبکہ کمپیوٹر کے پیپر کی تیاری میں تقریباً %50 سوالات مشقوں میں سے آنے کے امکانات ہیں، اس لیے مشقوں پر خصوصی توجہ دیں۔