18/05/2026
آج ہمارے اسکول کے طلبہ نے واٹر پارک کی پکنک میں بھرپور لطف اٹھایا۔ 🌊🎉
بچوں کے چہروں پر خوشی، ہنسی اور جوش دیکھ کر دل خوش ہوگیا۔
ایسی تفریحی سرگرمیاں نہ صرف ذہنی تازگی دیتی ہیں بلکہ طلبہ میں آپس کی محبت اور اعتماد بھی بڑھاتی ہیں۔
الحمدللہ، تمام بچوں نے بے حد انجوائے کیا اور خوبصورت یادیں سمیٹیں۔ 😊