Idara tul Mustafa Daska

Idara tul Mustafa Daska پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب ایک عظیم علمی تحریک?

میں نے سینے میں سنبھالے ہیں قیامت کے سکوتبات کرتا نہیں ہر صاحبِ گفتار کے ساتھمیں کہ شاعر بھی تھا سالار بھی لشکر کا علی پ...
20/09/2026

میں نے سینے میں سنبھالے ہیں قیامت کے سکوت
بات کرتا نہیں ہر صاحبِ گفتار کے ساتھ
میں کہ شاعر بھی تھا سالار بھی لشکر کا علی
پھول ہوتے تھے میرے ہاتھ میں تلوار کے ساتھ

پیر نصیر الدین نصیر شاہ صاحب فرماتے تھے کہ حاسدوں پر رحم کھایا کرو ان کےلیئے یہ ازیت اور تکلیف کم ہے کہ وہ جب تمہارا عرو...
18/09/2026

پیر نصیر الدین نصیر شاہ صاحب فرماتے تھے کہ حاسدوں پر رحم کھایا کرو ان کےلیئے یہ ازیت اور تکلیف کم ہے کہ وہ جب تمہارا عروج اور خوشی دیکھتے ہیں تو اندر سے جل جاتے ہیں
حاسد ہے بدگمان ہے تکلیف میں ہے وہ
یارب مرے رقیب کو صبرِ جمیل دے
اللہ تعالیٰ ہمارے حاسدین کو راحت ابدی عطاء کرے

میلادِ مصطفٰے ﷺ کانفرنس ڈسکہ کے عکس بند مناظر
20/08/2026

میلادِ مصطفٰے ﷺ کانفرنس ڈسکہ کے عکس بند مناظر

20/08/2026

میلادِ مصطفٰے ﷺ کانفرنس ڈسکہ کے عکس بند مناظر

19/08/2026
ماشاءاللہمرشد عینک میں بھی کتنے پیارے لگ رہے ہیںاللہ پاک آپ کا سایہ ہم سب پر سلامت رکھے
18/08/2026

ماشاءاللہ
مرشد عینک میں بھی کتنے پیارے لگ رہے ہیں
اللہ پاک آپ کا سایہ ہم سب پر سلامت رکھے

Address

Mustafai. Commando
Kot Daska
51010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Idara tul Mustafa Daska posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Idara tul Mustafa Daska:

Shortcuts

Share