22/10/2025
🎤🎤 *ضروری اعلان* 🎤🎤
تمام احباب کو مطلع کیا جاتاہے کہ سیمینار کی تاریخ تبدیل کر کے یکم نومبر 2025 بروز ہفتہ صبح 9 بجے کر دی گئی ہے ۔
تمام شامل ہونے والے احباب یاد رکھیں ۔شکریہ
*منجانب آرگنائزرز نشان شجاعت ویلفیئر فاؤنڈیشن کوٹ چھجی*