Punjab Group Of Colleges Kot Addu Campus Official

  • Home
  • Punjab Group Of Colleges Kot Addu Campus Official

Punjab Group Of Colleges Kot Addu Campus Official The official page of Punjab Group Of Colleges Kot Addu Campus

"الحمدلله"طلباءاور والدین کے اعتماد پر پورا اترنے والا واحد ادارہ لَئِن شَكَرْتُمْ لأَزِيدَنَّكُمْ (القران) 14-7ذالك فضل...
15/10/2021

"الحمدلله"
طلباءاور والدین کے اعتماد پر پورا اترنے والا واحد ادارہ

لَئِن شَكَرْتُمْ لأَزِيدَنَّكُمْ (القران) 14-7
ذالك فضل الله يؤتیه من یشاءo( القرآن)
شکر الحمدلله.... ثم... الحمدلله...!

Admissions open 2020PGC Kot Addu Campus No1Zeeshan Qadir
03/09/2020

Admissions open 2020
PGC Kot Addu Campus No1
Zeeshan Qadir

"الحمدلله" PGC Kot Addu No.1 CampusA D M I S S I O N S  O P E NF.Sc  ||  I.C.S  || I.Com  || F.AShaping Youth for a Comp...
26/08/2020

"الحمدلله"
PGC Kot Addu No.1 Campus
A D M I S S I O N S O P E N
F.Sc || I.C.S || I.Com || F.A
Shaping Youth for a Competitive World.

Punjab Group of Colleges Kot Addu Campus
Near New Tehseel Office G.T Road Kot Addu
0335-6220212 || 0330-6113456

01/08/2020
بسم اللہ الرحمن الرحیم.السلام علیکم!  پروفیسر سید جنید بخاری پنجاب گروپ آف کالجز کوٹ ادو کیمپس شعبہ اردو 16. اگست 2016 ک...
28/07/2020

بسم اللہ الرحمن الرحیم.
السلام علیکم!
پروفیسر سید جنید بخاری
پنجاب گروپ آف کالجز کوٹ ادو کیمپس
شعبہ اردو
16. اگست 2016 کو پنجاب کالج کوٹ ادو میں نےجائن کیا تھا تقریبا چار سال ہونے والے ہیں ہیں اس عرصہ میں بی .جی .سی کے پلیٹ فارم سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا تمام ایڈمن سٹاف کوآپریٹیو رہا پرنسپل صاحب بھی ہمیشہ رہنمائی کرتے رہے اور یہی وجہ ہے پنجاب کالج کا اردو ڈیپارٹمنٹ سرفہرست رہا نہ صرف تحصیل کوٹ ادو بلکہ پورے ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں اپنے نتائج سے انمٹ نقوش چھوڑے تمام طلباء و طالبات بھی لائق تحسین اور لائق تعریف ہیں یہ سماج کا فخر ہیں. پی. جی. سی. کے فن و فکر کی عظمت کو آج بھی سلام پیش کرتے ہیں
پی -جی سی میں ٹیچنگ کرنا میں اپنے لیے باعث فخر سمجھتا ہوں. پی جی سی ہمارے دلوں کا تخت ہے جس نے ہمارے سینے فخر سے بھر دیے ہیں.. دل سے دعا ہے اللہ عزوجل پی. جی. سی کا پرچم ہمیشہ مظفر رکھے.

Syed Junaid Bukhari

Address

Opening Hours

Monday 08:30 - 12:40
Tuesday 08:30 - 12:40
Wednesday 08:30 - 12:40
Thursday 08:30 - 12:40
Friday 08:30 - 11:30
Saturday 08:30 - 12:40

Telephone

0662243002

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Group Of Colleges Kot Addu Campus Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share