Mulana Haji Iqbal Hussain Khan Maqood Pure

Mulana Haji Iqbal Hussain Khan Maqood Pure

Share

Majlis azadari zikr imam Hussain as

29/12/2025

کاظمین زیارات مولا امام موسی کاظم علیہ سلام و امام محمد تقی علیہ سلام کی زیارات کے موقع پر استاد العلماء حجۃ الاسلام والمسلمین سرکار علامہ الحاج اقبال حسین خان مقصود پوری صاحب دعا مانگ رہے ہیں

29/12/2025

کاظمین زیارات مولا امام موسی کاظم علیہ سلام و امام محمد تقی علیہ سلام کی زیارات کے موقع پر استاد العلماء حجۃ الاسلام والمسلمین سرکار علامہ الحاج اقبال حسین خان مقصود پوری صاحب

27/12/2025

حجۃ الاسلام والمسلمین سرکار علامہ مولانا قبلہ سکندر علی بلیغی صاحب نے آج جو بیان دیا ہے ماہ رجب کی فضیلت بیان کرتے ہوئے

21/12/2025

21,2025, بروز اتوار دسمبر حجت الاسلام والمسلمین سرکار علامہ مولانا قبلہ سکندر علی بلیغی صاحب نے آج جو بیان دیا ہے اس میں حضرت عیسی علیہ الصلاۃ والسلام کی ایک داستان کو بیان کیا ہے

21/12/2025

21,2025, بروز اتوار دسمبر حجت الاسلام والمسلمین سرکار علامہ مولانا قبلہ سکندر علی بلیغی صاحب نے اج امام باقر علیہ الصلوۃ والسلام کا ایک فرمان سنایا

20/12/2025

حجت الاسلام والمسلمین سرکار علامہ مولانا قبلہ سکندر علی بلیغی صاحب نے آج مولا امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ الصلوۃ والسلام کا ایک فرمان سنایا

20/12/2025

20,2025, بروز ہفتہ دسمبر حجت الاسلام والمسلمین سرکار علامہ مولانا قبلہ سکندر علی بلیغی صاحب نے آج جو بیان دیا ہے اس میں یہ تھا کہ حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالب کی نظر میں جناب زہرا کی فضیلت

19/12/2025

19,2025, بروز جمعۃ المبارک حجت الاسلام والمسلمین سرکار علامہ مولانا قبلہ سکندر علی بلیغی صاحب،،فرمان مولا امام سجاد علیہ الصلوۃ والسلام کا

19/12/2025

19,2025, بروز جمعۃ المبارک دسمبر حجت الاسلام والمسلمین سرکار علامہ مولانا قبلہ سکندر علی بلیغی صاحب نے آج جو بیان دیا ہے وہ یہ تھا کہ حضرت امام زمان علیہ الصلوۃ والسلام کی نظر میں پاک سیدہ جناب زہرا سلام اللہ علیہا ایک نمونہ عمل ہے

17/12/2025

17,2025, بروز بدھ دسمبر حجت الاسلام والمسلمین سرکار علامہ مولانا قبلہ سکندر علی بلیغی صاحب نے سورۃ القدر اور جناب زہرا صلواۃ اللہ علیہا کی نسبت کے بارے میں بیان فرمایا

16/12/2025

16,2025, بروز منگل دسمبر حجت الاسلام والمسلمین سرکار علامہ مولانا سکندر علی بلیغی صاحب آج جو انہوں نے بیان فرمایا ہے وہ چند نکات تھے تسبیح جناب زہرا صلواۃ اللہ علیہا کے بارے میں

Want your school to be the top-listed School/college in Kot Addu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Kot Addu
Kot Addu
34050