یادِ آخرت

یادِ آخرت قرآن و سنت کی روشنی میں
دلوں کو جگانے والی باتیں

05/02/2026

خاموشی میں
اللہ کو یاد کرنا
دل کو زندہ کر دیتا ہے۔
کمنٹ میں "یا اللہ" لکھیں 🤍

#ایمان #خاموشی #زندگی

04/02/2026

دل کی اصل کمی
کسی انسان سے نہیں،
اللہ کی یاد سے پوری ہوتی ہے۔
#ایمان
#زندگی #حقیقت

03/02/2026

کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں
جہاں کوئی ساتھ نہیں ہوتا۔
وہیں انسان سیکھتا ہے
کہ
اللہ اکیلا ہی کافی ہے۔
#بھروسہ #یقین
#زندگی #ایمان

02/02/2026

جب سب ساتھ چھوڑ دیں،
تب اللہ کافی ہوتا ہے۔
کمنٹ میں "اللہ" لکھیں۔
#اللہ #بھروسہ #تنہائی
#سکون #ایمان

27/01/2026

چھوٹے عمل بھی
اللہ کے سامنے بڑے ہیں۔
#اللہ
#ایمان #زندگی

26/01/2026

اللہ کی رحمت
ہماری سوچ سے
کہیں زیادہ ہے۔
#امید #ایمان
#زندگی

25/01/2026

ہم دیر سے سمجھتے ہیں،
لیکن
اللہ کبھی دیر نہیں کرتا۔
#اللہ #یقین #بھروسہ
#زندگی #امید

24/01/2026

جو صبر کرتا ہے،
وہی جیتتا ہے۔
صبر سب سے مشکل کہاں لگتا ہے؟
#صبر #یقین #اللہ
#حوصلہ #زندگی

23/01/2026

دعا کبھی ضائع نہیں جاتی،
بس وقت بدل جاتا ہے۔
#دعا #اللہ #یقین
#سکون #زندگی

22/01/2026

اگر آج آخری دن ہو
تو ہم کیا بدلیں گے؟
کمنٹ میں بتائیں؟
#آخرت #حقیقت
#زندگی #سوچ

Address

Kot Addu
MEHMOD KOT

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when یادِ آخرت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share