GGPS Chak 522 TDA

GGPS Chak 522 TDA "Education is the most powerful weapon which you can use to change the world" 📚🎒📖🏫👩🏼‍🏫

28/04/2026

Activity Based Learning
GGPS Chak 522 ✨✍🏼📚📖✏️

25/04/2026

*_ماں باپ کے جھگڑوں کا خاموش گواہ "بچپن"!!_*

دروازے کی اوٹ میں کھڑی ایک معصوم سی بچی، ہاتھ میں کھلونا لیے، خاموش آنکھوں سے سب دیکھ رہی ہے۔۔۔ نہ وہ کچھ کہہ سکتی ہے، نہ سمجھا سکتی ہے۔۔۔ لیکن ہر چیخ، ہر الزام، ہر اونچی آواز اس کے دل میں ایک زخم چھوڑ جاتے ہیں۔

ماں باپ سمجھتے ہیں کہ وہ صرف ایک دوسرے سے لڑ رہے ہیں،
مگر درحقیقت ان کی لڑائی کا سب سے بڑا نقصان بچہ اٹھاتا ہے۔
وہ ہر دن، ہر رات ٹوٹتا ہے… خاموشی سے، تنہائی میں۔

یہ بچپن جو ہنسی، محبت اور تحفظ مانگتا ہے، وہ گھر کی چار دیواری میں ڈر، چیخوں اور آنسوؤں میں قید ہو جاتا ہے۔

ماں باپ کے رشتے میں تلخی ہو تو بچہ نہ ماں کا ہو پاتا ہے، نہ باپ کا…
بلکہ وہ صرف "دھوئیں" کا وہ سایہ بن جاتا ہے جو زندگی بھر اندھیرے میں سانس لیتا ہے!!

*لہٰذا غور کریں کہ آپ اپنے بچوں کے لئے کیسے ہیں؟؟؟*

تحریر کو صدقہ جاریہ اور اللہ کی رضا کی نیت سے اپنے عزیز و اقارب اور مقامی گروپس میں شیئر کیجئے ہو سکتا ہے آپ کی تھوڑی سی محنت یا کوشش کسی کی زندگی بدلنے کا ذریعہ بن جائے
Copied

21/04/2026

A Dialogue practice of Class 2 ✨😇👥

21/04/2026

Annual Result And Prize Distribution Day🏆🎉
01-04-2026

متحرم تمام والدین نوٹ فرما لیں:*نادرا نے بچوں کے فارم ب کا نیا طریقہ متعارف کرا دیا، اب ہر بچے کا 3 بار ب فارم بنوانا پڑ...
07/04/2026

متحرم تمام والدین نوٹ فرما لیں:

*نادرا نے بچوں کے فارم ب کا نیا طریقہ متعارف کرا دیا، اب ہر بچے کا 3 بار ب فارم بنوانا پڑے گا*

1. پہلا ب فارم: بچے کی پیدائش پر تصویر کے بغیر بنے گا، معیاد 3 سال کی عمر تک ہوگی

2. دوسرا ب فارم: 3 سال عمر ہونے کے بعد تصویر کے ہمراہ بنے گا، معیاد 10 سال کی عمر تک ہوگی

3. تیسرا ب فارم: 10 سال سے زیادہ ہونے پر بچے کی تصویر، آئرس اور فنگر پرنٹس لیئے جائیں گے، میعاد 18 سال کی عمر تک ہوگی

*نوٹ: ب فارم بنوانے کے لیے بچے کے ہمراہ قریبی نادرا دفتر تشریف لائیں یا پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے گھر بیٹھے بنوائیں*


Rana Sikandar Hayat GGPS Chak 522 TDA

نئے تعلیمی سال کا آغاز ایک نئی امید، نئے خواب اور نئے عزم کے ساتھ ہوتا ہے۔ پیارے بچو! یہ وقت ہے محنت، لگن اور باقاعدگی س...
31/03/2026

نئے تعلیمی سال کا آغاز ایک نئی امید، نئے خواب اور نئے عزم کے ساتھ ہوتا ہے۔ پیارے بچو! یہ وقت ہے محنت، لگن اور باقاعدگی سے اپنے مستقبل کو روشن بنانے کا۔ روزانہ وقت پر سکول آنا، ہوم ورک مکمل کرنا اور اساتذہ کی بات غور سے سننا کامیابی کی کنجی ہے۔ محترم والدین! آپ کی رہنمائی اور تعاون بچوں کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ بچوں کی حوصلہ افزائی کریں اور ان کے ساتھ مثبت رویہ رکھیں۔ آئیں ہم سب مل کر اس نئے سیشن کو کامیابی،
خوشیوں اور علم کی روشنی سے بھر دیں۔

12/03/2026

✨🥰📘💞🌸😍

School Rules For Students 📜✍🏼
12/03/2026

School Rules For Students 📜✍🏼

داخلہ مہم جاری ہے   📢 گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چک نمبر 522/ TDA 📚🎒🏫
07/03/2026

داخلہ مہم جاری ہے 📢 گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چک نمبر 522/ TDA 📚🎒🏫

داخلہ مہم جاری ہے  📢 گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چک نمبر 522/ TDA 📚🎒🏫
07/03/2026

داخلہ مہم جاری ہے 📢 گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چک نمبر 522/ TDA 📚🎒🏫

Address

Chak 522 TDA
Kot Addu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GGPS Chak 522 TDA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share