Al Noor CareerZar

Al Noor CareerZar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Noor CareerZar, Education Website, Al Noor Photo State & Studio Sheikh Umar Tehsil Kot Addu, Kot Addu.

ایک معلوماتی پلیٹ فارم ہے جہاں آپ کو
✔️ سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی معلومات
✔️ آن لائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ
✔️ ایجوکیشن اپڈیٹس، ایڈمیشنز اور اسکالرشپس
✔️ فارم فلنگ اور کیریئر گائیڈنس

آسان اردو میں، درست اور بروقت معلومات
کے ساتھ۔
W:03066001100

15/06/2026

میٹرک پاس نوجوانوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پاک نیوی میں بیشمار جابز پہ آن لائن اپلائی کرنے کا سنہری موقع ۔۔۔
آخری تاریخ 22 جون ۔۔۔
ہم سے اپلائی کروانے کیلئے رابطہ کریں ۔ 03066001100 ، 0330 6001100

15/06/2026

پاکستان ائیر فورس میں جوائننگ کے خواہش مند سویلین افراد کیلئے خوشخبری ۔۔۔
جلدی سے اپلائی کریں اور سنہری مستقبل کا موقع پائیں ۔
آن لائن اپلائی کیلئے ہم سے رابطہ کریں 03306001100 ، 03066001100

15/06/2026

پاکستان آرمی میں جوائننگ کے خواہش مند سٹوڈنٹس کیلئے خوشخبری ۔۔۔ جلدی سے اپلائی کریں اور سنہری مستقبل کا موقع پائیں ۔
آن لائن اپلائی کیلئے ہم سے رابطہ کریں 03306001100 ، 03066001100

14/06/2026

میٹرک پاس نوجوانوں کیلئے خوشخبری
پاک نیوی میں بیشمار جابز پہ آن لائن اپلائی کرنے کا سنہری موقع
آخری تاریخ 22 جون
ہم سے اپلائی کروانے کیلئے رابطہ کریں ۔ 03066001100 ، 0330 6001100

13/05/2026

تمام میٹرک پاس گرلز کیلئے خوشخبری مڈ وائفری میں داخلے جاری ہیں آخری تاریخ 23 مئی ہے ہم سے آن لائن داخلہ کروانے کیلئے رابطہ کریں ۔ 03066001100 ، 0330 6001100

06/05/2026

گورنمنٹ پنجاب اپنا کھیت اپنا روزگار میں اپلائی کروانے کیلئے ابھی رابطہ کریں ۔ 0330 6001100 03066001100 ، 03306001100

05/05/2026

*🚨📢اہم اطلاع برائے امیدواران (LHV Admission 2026)⚠️*

ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ میں جن امیدواروں نے لیڈی ہیلتھ وزٹر (LHV) کے لیے اپلائی کیا تھا اور کسی وجہ سے ان کی درخواست مسترد (Rejected) ہو گئی تھی، ان کے لیے خوشخبری ہے۔

* اب پورٹل پر Grievance (شکایت) کا آپشن فعال کر دیا گیا ہے۔
* آپ اپنی گریوینس جمع کروا کر اپنی درخواست کو دوبارہ درست کروا سکتے ہیں۔
* جن سٹوڈنٹس کی درخواست مسترد ہوئی ہے وہ جلد از جلد اپنی گریوینس سبمٹ کریں تاکہ آپ کا کیس دوبارہ ریویو ہو سکے۔ اپنا سٹیٹس چیک کروانے اور ٹھیک کروانے کیلئے رابطہ کریں ۔ 03066001100 ، 03306001100

05/05/2026

پنجاب حکومت کی طرف سے بیوہ اور یتیم بچوں کی کفالت پروگرام کے تحت آن لائن اپلائی کیلئے رابطہ کریں ۔ 03066001100 ، 03306001100 بیوہ خاتون کا شناختی کارڈ ، اور ایک ایکٹیو سم ہونا لازمی ہے ۔۔۔ شکریہ

19/04/2026

📢 آج FIA میں 1394 نئی نوکریوں کا اعلان

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (FIA) کی جانب سے آج باضابطہ اشتہار جاری کر دیا گیا ہے، جس میں مختلف آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
📌 دستیاب آسامیاں:
اسسٹنٹ (Assistant)
سب انسپکٹر (Sub Inspector)
اسسٹنٹ سب انسپکٹر (Assistant Sub Inspector)
کانسٹیبل (Constable)
یو ڈی سی (UDC)
ایل ڈی سی (LDC)
🎓 تعلیمی قابلیت:
میٹرک
انٹرمیڈیٹ
گریجویشن
(ہر پوسٹ کے لیے الگ الگ قابلیت درکار ہوگی)
🎂 عمر میں رعایت:
تمام امیدواروں کے لیے 5 سال کی عمومی عمر میں رعایت دی جائے گی۔

🌍 اہلیت (Eligibility):
پاکستان کے تمام صوبوں کے امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں
آزاد کشمیر (AJK)
گلگت بلتستان (GB)
یعنی پورے پاکستان سے امیدوار اہل ہیں
📅 آخری تاریخ:
🗓 04 مئی 2026
⚠️ اہم ہدایات:
درخواست صرف مقررہ تاریخ سے پہلے جمع کروائیں
مکمل اور درست معلومات فراہم کریں
ہر پوسٹ کے لیے الگ معیار (Criteria) کو ضرور چیک کریں https://chat.whatsapp.com/FVSexsVs8gq6XbdQeXbAyo?mode=ac_t
گرلز کیلئے الگ گروپ ہے 🥰 , 03066001100For Online Apply 0330 6001100
Boys Jobs Group Share Link Your Friends & Groups

15/04/2026

LHV Admission Start for Online Apply Contact Us on : 03066001100 , 0330 6001100

Want your school to be the top-listed School/college in Kot Addu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Al Noor Photo State & Studio Sheikh Umar Tehsil Kot Addu
Kot Addu
34050