21/01/2026
Ayan Institute Of Medical Sciences Kot Adu, Muzafargarh.
College of Nursing and Health Sciences
wellcome to the Door For Bright Future �
21/01/2026
Happy New Year to All Dear Faculty Members, Dear Students and Dear Follower's.
Ayan institute of Medical Sciences kot Addu.
*STUDENT’S ALERT / IMPORTANT ANNOUNCEMENT*
All the Pharmacy Technician Colleges / Students across Punjab, Islamabad & AJK are informed that the Practical’s of Phase-1 of 30th (First Year) & 27th (Second Year) Supplementary Examination of Pharmacy Technician 2025 was scheduled to be held on 3, 4, 5 & 6 January 2026 (Saturday to Tuesday) in Bahawalpur, Dera Ghazi Khan, Multan, Sahiwal & Faisalabad Divisions which have been *postponed due to unavoidable circumstances.*
*The same will be held on 8, 9, 10 & 11 January 2026 (Thursday to Sunday)*
Date Sheet will be shared to the concerned prior to Practical Examinations.
*PPC Administration*
الحمدللہ رب العالمین
لیڈی ہیلتھ وزٹر سیشن 2024-26 کے سالانہ امتحانات اختتام پذیر ہوے ۔
نیو سیشن میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں ۔
Alhamdollih
Lhv session 24-26
1st day Exam
02/10/2025
ضروری اعلان 📢📢📢
پنجاب میڈیکل فیکلٹی لاہور نےداخلے کی اخری تاریخ 30 ستمبر سے بڑھا کر 20 اکتوبر 2025 کر دی ہے۔ یہ داخلے سیشن 2024 کے لیے ہیں اور ان طلباء کے لیے ہیں جنہوں نے میٹرک 2024 یا اس سے پہلے پاس کیا ہے۔
یہ ایک بہترین موقع ہے کہ آپ داخلہ لے کر اپنا ایک سال ضائع ہونے سے بچا سکیں۔
01/10/2025
Camp Day 3
انشاء اللہ تعالی 4 بجے کیمپ اختتام پذیر ہو جائے گا ۔
30/09/2025
کوٹ ادو کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آیان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز لایا آپ کے گھر کی دہلیز پر پاکستان کے سب سے بڑے آنکھوں کے ہسپتال کی پوری ٹیم۔
الشفاء ٹرسٹ آئی ہاسپٹل راولپنڈی کی ماہرانہ ڈاکٹروں کی ٹیم کی طرف سے آیان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کوٹ ادو میں مفت آئی سرجریزی پرفارم کی جا رہی ہیں ے۔
انشاء اللہ تعالی بروز یکم اکتوبر 2025 آیان انسٹیٹیوٹ اف میڈیکل سائنسز میں فری آئی کیمپ کا آخری دن ہوگا زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں۔ جزاک اللہ
30/09/2025
الحمدللہ رب العالمین Camp Day 2
آج آیان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کوٹ ادو میں الشفاء ٹرسٹ ائی ہاسپٹل راولپنڈی کی طرف سے فری کیمپ کا دوسرا دن ہے اب تک ہزاروں مریض فائدہ مند ہو چکے ہیں۔
یاد رہے کل کیمپ کا اخری دن ہے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کا فائدہ ہو سکے جزاک اللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Kot Addu