جن کے ہاتھوں میں ہو تعلیم کی مشعل روشن
وہی ہر دور میں تاریک راہوں کے سکندر نکلے
Deputy District Education Officer MEE Chowk Sarwar Shaheed
Deputy District Education Officer MEE Chowk Sarwar Shaheed
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل چوک سرور شہید رانا محمد فیصل جبار صاحب کی قیادت میں بدل رہا ہے تعلیمی معیار
سکول کونسل کے ممبران بھی رانا محمد فیصل جبار صاحب سے سکول میں اعلیٰ تعلیمی معیار اور سکول کے بہتر مستقبل کے لیے ملاقات کرنے لگے
سرکاری سکول معیاری سکول
بدل رہا ہے پنجاب بدل رہی ہے تحصیل چوک سرور شہید
رانا محمد فیصل جبار ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل چوک سرور شہید کی سرپرستی میں تحصیل چوک سرور شہید کے تمام سکولز اعلیٰ تعلیمی معیار کے فروغ کے لیے کوشاں
24/02/2025
رانا محمد فیصل جبار ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل چوک سرور شہید کی سرپرستی میں تحصیل چوک سرور شہید کے سکولز معیار تعلیم اور ترقی کی طرف تیزی سے گامزن۔
اہل علاقہ بھی سکولوں کی ترقی اور تعلیمی معیار کو دیکھتے ہوئے اپنا کلیدی کردار ادا کرنے لگے
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 626 کے ایک بزرگ حاجی منظور حسین نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر رانا محمد فیصل جبار صاحب سے ملاقات کی ۔اور سکول کا تعلیمی معیار بہتر ھو نے پر رانا محمد فیصل جبار صاحب کو خراج تحسین پیش کیا۔
حاجی منظور حسین نے سکول سے مکمل تعاون کی یقین دھانی کرائی اور سکول کی ترقی اور سکول کے فلاحی معاملات میں ہر ممکن تعاون کی یقین دھانی بھی کرائی
رانا محمد فیصل جبار صاحب ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل چوک سرور شہید کا ایجوکیٹر مشتاق کیمپس سلطان کالونی کا وزٹ
Rana Muhammad Faisal Jabbar Deputy District Education Officer Tehsil Chowk Sarwar Shaheed is a hard working and honest personality. In a few days, along with Assistant Education Officers, they have been able to provide quality education in all the schools of Tehsil Chowk Sarwar Shaheed. The performance of all the schools of Tehsil Chowk Sarwar Shaheed is getting better and better in every way.
16/02/2025
تحصیل چوک سرور شہید کے اساتذہ کرام کے لیے ایک اہم پیغام
محترم اساتذہ کرام "
آپ کی لگن، جذبہ، اور نوجوان ذہنوں کی تشکیل کے لیے اٹل عزم ہر روز ایک گہرا فرق لاتا ہے۔ آپ نہ صرف علم فراہم کرتے ہیں بلکہ تجسس، لچک اور زندگی میں کامیاب ہونے کے لیے طلبا کے لیے ضروری اعتماد کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ آپ کا اثر کلاس روم سے بہت آگے جاتا ہے — جو ہمارے معاشرے کے مستقبل پر دیرپا اثر ڈالتا ہے۔
آپ کی محنت، صبر اور تعلیم کے لیے محبت کا شکریہ۔ ہر طالب علم کی صلاحیت پر یقین رکھیں، اور یاد رکھیں کہ آپ کی کوششوں کی واقعی تعریف کی جاتی ہے۔ آپ دنیا کو ایک بہتر جگہ بنا رہے ہیں۔
امید کرتا ھوں کہ تحصیل چوک سرور شہید کے تمام سکولز معزز اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسران اور اساتذہ کرام کی محنت ،لگن اور بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے پنجاب میں سر فہرست رہیں گے ۔
امید کرتا ھوں کہ ہم سب کی مجموعی محنت سے تحصیل چوک سرور شہید کا نام روشن ھو گا ۔
رانا محمد فیصل جبار ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل چوک سرور شہید
15/02/2025
محترم جناب رانا محمد فیصل جبار صاحب ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل چوک سرور شہید
محترم جناب محمد انوار صاحب ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول چوک سرور شہید
محترم جناب طارق محمود سوئیہ صاحب
رانا جنید صاحب ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول چوک سرور شہید
محمد عامر صاحب گورنمنٹ ہائی سکول چوک سرور شہید
گورنمنٹ ہائی سکول چوک سرور شہید میں پودا لگا کر تحصیل چوک سرور شہید کے تمام سکولز کے لیے یہ پیغام دیا کہ تمام سٹاف اپنے اپنے نام کا ایک پودا لگائیں اور پاکستان کے فضائی ماحول کو صاف کرنے میں حصہ ملائیں
13/02/2025
13/02/2025
محترم جناب رانا محمد فیصل جبار ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل چوک سرور شہید نے آج گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر560 کا وزٹ کیا۔
جناب اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر ملک انعام اللہ صاحب اور سکول ہیڈ ٹیچر جناب محمد کاشف صاحب نے رانا محمد فیصل جبار کا پرجوش استقبال کیا ۔
جناب رانا محمد فیصل جبار صاحب نے کلاسز کا معائنہ کیا بچوں کا ھوم ورک چیک کیا اور بچوں سے سبق بھی سنا
جناب رانا محمد فیصل جبار صاحب اور ان کی پوری ٹیم نے سکول میں نئے آنے والے سٹوڈنٹس کو محبتوں،شفقتوں،اور پیارے انداز سے خوش آمدید کہا۔
جناب رانا محمد فیصل جبار صاحب نے سکول ہیڈ ٹیچر اور اس کی پوری ٹیم کو ان کی محنت اور کاوشوں کے باعث سکول کو معیاری سکول بنانے پر خراج تحسین پیش کیا ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kot Addu
34030
06/03/2025