24/09/2024
سیاست میں آنے سے پہلے شریف فیملی کا کاروباری سٹیٹس۰
اتفاق فانڈری1935 میں۰
ماڈل ٹاؤن کے گھر1959میں۰
دبئی سٹیل مل1978میں۰
رمضان شوگر مل1978میں۰
اور چوہدری شوگر مل1982 میں۰
60/70کی دہائی میں شریف فیملی ارب پتی تھی۰
نوازشریف1985میں سیاست میں آتے ھیں۰
اور نوازشریف کو وہ چور کہتے جنکے پاس ماں کے علاج کے پیسے نہی تھے۰
جنکے پاس گھر نہی تھا اور وہ گھر الاٹ کرنے کی نوازشریف کو درخواستیں کرتے تھے۰
ماں کی بیماری کے نام پر شریف فیملی کے چندے سے ھسپتال بنایا اور آج لوگوں کی زکات سے اور KPK لوٹ کر اربوں پتی بنننے والے صادق اور امین کہلاتے ھیں اور بطور وزیراعظم تنخواہ نہ لینے والا ملک کو ترقی کے راستے پر ڈالنے والا ملک کو انفراسٹرکچر بنا کر دینے والا ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والا ملک میں JF Thunder جہاز بنانے کی فیکٹری بنانے والا چور ھے؟