Paramount Girls Islamic School

Paramount Girls Islamic School Empowering young minds to shine their brightest, one hijab at a time. � Welcome to PG Islamic school

18/04/2024
الحمدللہ ہمارے شہر کوٹ ادو سے چند کلومیٹر آگے پل اٹھاسی ہزار موضع شادیخان منڈا پر ایک ایسا معیاری ادارہ معرض وجود میں آی...
08/03/2024

الحمدللہ ہمارے شہر کوٹ ادو سے چند کلومیٹر آگے پل اٹھاسی ہزار موضع شادیخان منڈا پر ایک ایسا معیاری ادارہ معرض وجود میں آیا ہے کہ جو ہماری بیٹیوں کو دینی اور دنیاوی تعلیم دونوں سے آراستہ کرے گا۔ ہمارے ادارے پیرا ماؤنٹ گرلز اسلامک سکول میں بچیوں کو میٹرک تک سکول اور ساتھ ساتھ میں قرآن پاک حفظ اور قرآن پاک بمع تفسیر (اختیاری) بھی پڑھایا جائے گا۔ ادارہ ہذا میں مکمل اسلامی اور باپردہ ماحول ہماری بیٹیوں کو دیا جاتا ہے جس میں بچیوں کی تعلیم اور تربیت کےلئے کوالیفائیڈ فی میل سٹاف موجود ہے اور بچیوں کو دینی تعلیم اور تربیت دینے کےلئے جس میں شرعی مسائل اور دیگر تمام دینی مسائل سے بچیوں کو آشنا کرنے کےلئے عالمہ فاضلہ خاتون موجود ہیں جوکہ ہماری بچیوں کو ایک شعوری مسلمان بنانے کی تربیت میں گامزن ہے ۔ امید ہے کہ یہ ادارہ کم فیس اور معیاری تعلیم اور تربیت فراہم کرنے والوں میں شامل ہوگا جس کا منہ بولتا ثبوت اس میں تعلیم حاصل کرنے والی بچیاں ہوں گی

*To the mentors, Motivators and role models*.*Thank you for all you do*.*Happy Teacher's day* 🎓
05/10/2023

*To the mentors, Motivators and role models*.
*Thank you for all you do*.
*Happy Teacher's day* 🎓

01/10/2023

*کل بروز سوموار سے تمام سکول کھول دیے جائیں گے چھٹیاں بڑھنے کی خبریں بالکل جھوٹی ہیں*
*ان پرکان نہ دھریں کل پہلے بچوں کی آنکھیں چیک ھونگی پھر انہیں سکول میں داخل ہونے دیا جاۓ گا*

منجانب : پیراماونٹ گرلز اسلامک سکول

Address

Pull Kotaddu Road
Kot Addu
88000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paramount Girls Islamic School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category