LEAD-Tech Institute Css

LEAD-Tech Institute Css

Share

Learn, Earn and Develope Technology with Lead Tech institute

Photos from LEAD-Tech Institute Css's post 12/04/2026

جو یقین کی راہ پر چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی
جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئے

Alhumdulillah 😇🎉

Students completed their Advanced web development and Basic computer office management courses are awarded with certificates.🎊

Computer 🖥️ course Certificate Award Ceremony 🎈



Hafeez Ashraf

14/01/2026

خاموش رہنمائی
روبینہ یاسمین ✍️

آپ نے پتہ نہیں کب غور کیا ہو کہ
کمپیوٹر کے کی بورڈ پر
F اور J
کی پر ایک ننھا سا ابھار کیوں ہوتا ہے؟

نہیں، یہ ڈیزائن کی غلطی نہیں،
اور نہ ہی کوئی سجاوٹ 😊
یہ دراصل خاموش رہنما ہوتے ہیں۔
ٹچ ٹائپنگ میں یہی دو ابھار آپ کی انگلیوں کو بتاتے ہیں کہ
آپ صحیح جگہ پر ہیں
بغیر دیکھے، بغیر رکے۔

کچھ اشارے ایسے ہوتے ہیں جو نظر نہیں آتے
لیکن راستہ دکھا دیتے ہیں۔
بالکل زندگی کی طرح۔
زندگی میں بھی کچھ
F اور J
ہوتے ہیں
چھوٹے سے اشارے،
ہلکی سی چبھن،
کبھی کوئی بات،
کبھی کوئی تجربہ
جو ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ
ہم اپنی اصل پوزیشن سے ہٹے تو نہیں؟

مسئلہ یہ نہیں کہ ہم دیکھ نہیں پا رہے،
مسئلہ یہ ہے کہ ہم محسوس کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔

شاید اسی لئے
سب سے درست رہنمائی
اکثر بہت چھوٹی ہوتی ہے
بس محسوس کرنا آنا چاہیے۔
اگلی بار کی بورڈ پر ہاتھ رکھیں تو
ان ابھاروں کو محسوس کریں
اور خود سے پوچھیں
میری زندگی کے
F اور J
کہاں ہیں؟

کوئی دوست؟ کوئی بہن یا بھائی؟ کوئی استاد ؟
کوئی تو ہو گا جس سے چھوٹی چھوٹی رہنمائی ملتی ہو گی اور آپ درست راستے پر رہتے ہوں گے۔
✍️ روبینہ یاسمین

Photos from LEAD-Tech Institute Css's post 09/11/2025

زندگی میں اتنی جدوجہد تو کر ہی لینی چاہیے، کہ اپنے بچے کا اعتماد بڑھانے کے لیے دوسروں کی مثال نہ دینا پڑے۔

💓💓

Photos from LEAD-Tech Institute Css's post 14/08/2025

الحمدللہ! آج کے اس بابرکت دن ادارہ ہذا کے دو کامیاب سال مکمل ہونے اور اس دن تجدید عہد کرنے پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا
اور
ویب ڈویلپمنٹ
اور کمپیوٹر بیسک کورس
مکمل کرنے والے طلباء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے

Photos from LEAD-Tech Institute Css's post 19/01/2025

جو یقین کی راہ پر چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی
جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئے
Alhumdulillah Computer 🖥️ course Certificate Award Ceremony



Hafeez Ashraf

Photos from LEAD-Tech Institute Css's post 08/09/2024

اتنے چراغ لائیں گے ، دن کا سماں لگے💫💖
Alhumdulillah Girls and Boys 4th Batch Complete😇




04/08/2024

Alhumdulillah Girls 3rd batch

04/08/2024

ہم خود تراشتے ہیں منازل کے سنگ میل
ہم وہ نہیں ہیں جنہیں زمانہ بناگیا💖


03/08/2024

پڑھ جاۓ جو خاتون تو نسلیں سنوار دے.............


Photos from LEAD-Tech Institute Css's post 22/02/2024

ہم نے خیرات میں تو یہ پھول نہی پائے ہیں
خونِ جگر دیا ہے تو بہار آئی ہے..✨🎉🎓
Alhumdulillah our 2nd Batch (Web Development & Basic Computer) Completed



Want your school to be the top-listed School/college in Kot Addu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Street #4 Muhalla Islam Pura Chowk Sarwar Shaheed
Kot Addu
34030