Learn Quran With Qari Anas

Learn Quran With Qari Anas

Share

آؤ قرآن سیکھیں

12/09/2022

قرآن مجید کے شائقین کے لیے خوشخبری 🌹❤️
حسان آن لائن قرآن مدرسہ(اندرون وبیرون ممالک )
♡ حدیث مبارکہ ♡
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور دوسروں کو سکھایا۔
(صحیح بخاری)

☆ بچوں اور خواتین کے لیے آن لائن قرآن مجید سکھانےکا ایک منفرد ادارہ

☆ اپنے گھر بیٹھے سہولت کے ساتھ قرآنی تعلیمات حاصل کرنے کا بہترین موقع

☆ داخلے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں۔

📖 (کورسز) 📖
》بنیادی قاعدہ ○
》قرآن پاک ناظرہ اور حفظ ○
》قواعدِ تجوید ○
》ترجمہ قرآن پاک ○
》نماز کا طریقہ ○
》چھہ کلمے ○
》مسنون دعائیں ○
》بنیادی ضروری مسائل ○
نوٹ!وہ طلباء جو کسی بھی جگہ سے قرآن مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ایسے طلباء گھر بیٹھے سبق یاد کرنے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔
☆ برائے رابطہ ایڈمیشن :

Wattsapp: 03233667411
0344 7325293
📞

25/08/2022

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
آن لائن قرآن اکیڈمی کی جانب سے ایک بہترین کورس متعارف کروایا جارہا ہے خواتین اور لڑکیوں کے لئے گھر بیٹھے آن لائن قرآن پاک کو حفظ کریں جمیعت تعلیم القرآن کی معلمات کی نگرانی میں ۔ 30واں پارہ شروع میں رکھا جائے گا اور کوئی خواتین اور بچیاں آگے جاری رکھنا چاہیں وہ مزید پارے حفظ کر سکتی ہیں فیس انتہائی مناسب صرف 500 روپے مہینہ ۔ کوئی رجسٹریشن فیس نہیں پھر دیر کس بات کی اپنے لیے آخرت کا ذخیرہ جمع کریں اور داخلے کے لیے انبکس میسج کریں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدنیا و الآخرۃ
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

22/08/2022

💫 _*Online قرآن اکیڈ*

*(خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ)*
ترجمہ:تم میں سےبہتروہ ھے جو قرآن سیکھے اورسکھائے
(الحدیث)
السلام علیکم۔۔۔۔۔
امیدھےآپ خیریت سےھوں گے
قرآن مجید کی تعلیم ھر گھر میں چھوٹے بڑے کی اھم ضرورت ھے
وہ تمام احباب جو اپنی کسی مصروفیت کی وجہ سے ابھی تک قرآن کریم کی تعلیم حاصل نہیں کر سکے۔
یا جنہیں قرآن پاک حفظ کرنے کے بعد بھول گیا ہے۔
یا صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں۔
یا اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں۔
ایسے تمام افراد کے لیئے سنہری موقعہ۔
خواہ وہ دنیا کے کسی بھی ملک میں رہائش پذیر ہوں
اب گھر بیٹھے آن لائن بذریعہ
واٹس ایپ Whatsap
زوم Zoom
سکاٸپ Skyp
ایمو Imo
ہم سے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کریں اور اپنی دنیاء و آخرت کو سنواریں۔

_*کیا آپ اُن لوگوں میں شامل ہوناچاہتے ہیں جن کو پیارے نبیﷺ نے بہترین لوگ کہا*_
_*تو آیے قرآن کا دامن تھامیے اور ان لوگوں میں شامل ہو جاٸیے*_
*اپنے گھر بیٹھے ھی تعلیم حاصل کریں*

❶بچوں کیلۓ ابتداٸ قاعدہ تجوید کے ساتھ
❷ناظرة القرآن تجوید کے ساتھ
❸حفظ القرآن تجوید کے ساتھ
❹تلفظ کی درستگی تجوید کے ساتھ
❺عمر کی کوٸ قید نہیں
❻ہفتہ کے اندر 5 دن کلاسسز
❼کلاس کا دورانیہ 30 منٹ
❽ہر ماہ ایڈوانس فیس کے ساتھ
❾نماز . نماز جنازہ اور روز مرہ کی دعاٸیں

18/08/2022

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں آن لائن قرآن پاک ٹیچر ہوں اور آن لائن قرآن مجید کی کلاسیں دے رہا ہوں ،جس میں نورانی قائدہ ، نماز ، بنیادی مسنون ، دعائیں اور قرآن پاک کو مکمل طور پر پڑھنا شامل ہے.
اور آپ ترجمہ اور تفسیر بھی پڑھ سکتے ہیں
ہفتے میں 5 دن کلاس اور روزانہ کی کلاس ٹائمنگ 25 منٹ تا 30 منٹ۔۔۔
اگر آپ قرآن پاک کا ترجمہ اور تفسیر پڑھنا چاہتے/چاہتی ہیں تو گھر بیٹھے آسانی سے آنلائن پڑھ سکتے ہیں
اگر آپ یا آپ کی فیملی میں سے کوئی ممبر قرآن مجید سیکھنا چاہتا ہے تو رابطہ کرے
+92 344 7325 293
جزاک اللہ ہو خیر۔

18/08/2022
17/08/2022

asslamualikum jesko online Quran tajweed ka sath pharna ha
Wo content Kara
03233667411

16/08/2022

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته.
ہماری ایک آن لائن اکیڈمی ہے ، جہاں تمام سیشنز علیحدہ ہیں۔ شوق رکھنے والے حضرات خود اور اپنے بچوں کو قرآن اور دیگر علوم ہم سے پڑھوا سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے انباکس میں رابطہ فرمائیں ۔ شکریہ۔

11/08/2022

*Assalam-o-Alaikum*
I have started an *Online Quran Classes*
For the students who wants to learn about
•Nazra
•Namaz
•Kalma
Or Also wanna do *Hifz* or *Learn Quran with Tajweed* etc.
I'll give 30 to 40 minutes to each student

Note: I am giving U trial of 3 Days free.
If u r interested than contact me on my Whatsapp numbe
+92 344 7325 293

10/08/2022

If you want to learn Quran online contact inbox

09/08/2022

I'm online holy Qur'an teacher ,,, anybody's interested in learning Quran Then contact me ..
Jazak Allah ❕❕
+92 344 7325 293

Want your school to be the top-listed School/college in Kot Addu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Ward No 8
Kot Addu