12/09/2022
قرآن مجید کے شائقین کے لیے خوشخبری 🌹❤️
حسان آن لائن قرآن مدرسہ(اندرون وبیرون ممالک )
♡ حدیث مبارکہ ♡
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور دوسروں کو سکھایا۔
(صحیح بخاری)
☆ بچوں اور خواتین کے لیے آن لائن قرآن مجید سکھانےکا ایک منفرد ادارہ
☆ اپنے گھر بیٹھے سہولت کے ساتھ قرآنی تعلیمات حاصل کرنے کا بہترین موقع
☆ داخلے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں۔
📖 (کورسز) 📖
》بنیادی قاعدہ ○
》قرآن پاک ناظرہ اور حفظ ○
》قواعدِ تجوید ○
》ترجمہ قرآن پاک ○
》نماز کا طریقہ ○
》چھہ کلمے ○
》مسنون دعائیں ○
》بنیادی ضروری مسائل ○
نوٹ!وہ طلباء جو کسی بھی جگہ سے قرآن مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ایسے طلباء گھر بیٹھے سبق یاد کرنے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔
☆ برائے رابطہ ایڈمیشن :
Wattsapp: 03233667411
0344 7325293
📞