شجر کاری مہم 2023 گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول لوہار والا🌳🍀🌿🌾🪴🥀🌹
Kot Addu-1 Schools Activities
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kot Addu-1 Schools Activities, School, District &Tehsil kot addu, Kot Addu.
06/04/2023
31-3-2023
16/03/2023
cultural day
GGES langar wala
14/03/2023
03/03/2023
Safai nisf eman ha
01/03/2023
Good deeds should be Appreciated for More Good deeds...👏❤️
یہ تحریر تحصیل کوٹ ادو میں واقع گرلز ایلیمنٹری سکول درکھان والا کی ہیڈ محترمہ شبانہ فیض کی ہے پڑھئے اور جان لیجئے کہ اگر یہ احساس زندہ ہو کہ کس مال پر میرا حق ہے اور کس پر نہیں تو کسی کا مال واپس کرنے میں غربت/ضرورت کوئی مجبوری آڑے نہیں آسکتی
"آج ایک غمزدہ اور پریشان خاتون درکھان والا سکول آئی اسے اپنے "طلائی جھمکے" کی تلاش تھی اس خاتون کا کہنا تھا ہفتے والے دن راستے میں کہیں گرا ہے آپ اسکول کے بچوں سے پوچھیں اگر کسی کو چھٹی بعد راستے میں ملا ہو
یہ بچی رابعہ قاسم مزدور+ معذور باپ کی بیٹی ہے درکھان والا اسکول کے چمن میں یہ تسیری جماعت کا روشن ستارہ ہے
میرے پوچھنے پر بات پوری ہونے سے پہلے ہی کہا مجھے ملا ہے اور فوراً ہی گھر سے جا کر لے آئی
وہ سب بیان سے باہر ہے جب خاتون کو جھمکا ملا اس کا خوشی سے رونا ، اللّٰہ کا شکر ادا کرنا ، بچی کو فرط جزبات سے گلے لگانا، تشکر اور خوشی کے ملے جلے جزبات سے لبریز خاتون اور بچی کی سمائل زندگی کی خوبصورتی کے عکاس ہیں۔"
🖤😻🖤
10/02/2023
model
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kot Addu