*" سب کُچھ عارضی ہے ، یہاں تک کہ ؛ آپ کے بہترین دوست بھی! ۔ " ✨*
♥️🥀
ASIF SHAHZAD
Believe in Allah
ملتے ہیں مشکلوں سے یہاں، ہم خیال لوگ
تیرے تمام چاہنے والوں کی خیر ہو
ہم مطمئن بہت ہیں اگر خوش نہیں بھی ہیں
تم خوش ہو، کیا ہوا جو ہمارے بغیر ہو
عمیر نجمی ❤️
05/04/2023
کر دیجیئے دیدار سے آنکھیں میری ٹھنڈی آقاؐ ﷺ
اے جانِ جہاں سیــــد سلطـــانِ مدیـــــــنہ ﷺ۔
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ🌿❤️
30/03/2023
آۓ وہ گاؤں تو گٹهڑی میں باندھ کے دے دوں
دِل ، جان ، نظر ، سوچ اور یہ عشق وغیرہ -
27/03/2023
یا اللہ ❤️
*زندگی کہ آدھے غم تو انسان، دوسروں پر بھروسہ کر کہ خریدتا ہے* 💯✨۔۔۔۔🥀💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Kot Addu