Online Quran Academy

Online Quran Academy

Share

This is a great opportunity for those who have not learned the Holy Qur'an with taj w**d!

19/09/2025
31/07/2025

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
۔ O پازیٹو خون کی اشد ضرورت ہے ۔
رابطہ نمبر:03427071402

19/07/2025

Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/HjKh1RBAXqkCBBNVzN7Fqp?mode=r_c*📖🌙 آئیے قرآن سیکھیں… نوارنی قاعدہ سے!*

*لنک جوائن کریں:*
[نوارنی قاعدہ سیکھنے کا گروپ

اللہ تعالیٰ کا کلام سیکھنا سب سے عظیم سعادت ہے۔
یہ گروپ خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جو نوارنی قاعدہ سے *قرآن کی بنیاد* سیکھنا چاہتے ہیں۔

👨‍👩‍👧‍👦 *خود بھی شامل ہوں، اور اپنے بچوں، والدین، اور دوستوں کو بھی شامل کریں۔*
یہی عمل کل قیامت میں روشنی بنے گا، ان شاء اللہ۔

✨ *قرآن سے جڑیں… رب سے قریب ہوں!*
*ابھی جوائن کریں اور ثواب جاریہ کا حصہ بنیں۔*

*🕋آو سب اللّٰهﷻ کی طرف🕋*

WhatsApp Error

04/06/2025

ثناء یوسف ٹک ٹاکر کے نامعلوم قاتل 20 گھنٹوں کے اندر اندر گرفتار ، لیکن بڑے بڑے علماء کے قاتل آج تک نامعلوم ہیں؟
لمحہ فکریہ😭

04/06/2025

قاتل کی گرفتاری خوش آئند۔
لیکن
ٹک ٹاکرز کی 24 گھنٹے میں اور مولانا سمیع الحق ، منیر شاکر، ریحان زیب،گیلامن وزیر ، عثمان کاکڑ، سنیٹیر ہدایت اللہ ، حمید صوفی، طاہر داوڑ وغیرہ کی 24 مہینوں میں بھی قاتل کا سراغ نہیں لگا۔
سوالیہ نشان ؟؟؟؟؟؟؟
قاری محمد عاقب چانڈیہ

12/05/2025

پاکستان کو بھارتی خاتون کے بدلے میں تبادلے کے طور پر امریکہ سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور بھارت سے یاسین ملک کی بازیابی کی شرطیں رکھنا چاہیے ۔۔۔

اگر آپ اس رائے سے متفق ہے تو اس پوسٹ کو سوشل میڈیا پر شئیر یا پوسٹ کر کے حکومت پاکستان کی یادیانی کراتے جائے ۔۔۔۔

07/05/2025

ربِ محمد ﷺ کی قسم پاکستان سے بڑھ کر کچھ نہیں۔ جان، مال، اولاد۔۔۔ سب اس ارضِ وطن پر قربان۔
‏پاکستان ہمیشہ زندہ باد

Want your school to be the top-listed School/college in Kot Addu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Head Tonsa Biraj
Kot Addu
34030