20/08/2026
📚🏫 امپیریل سکول سسٹم جنوں موڑ کیمپس
والدین سے گزارش ہے کہ سوشل میڈیا کی غیر مصدقہ خبروں پر یقین نہ کریں۔ بچوں کی حاضری اور سکول سے متعلق تمام معلومات صرف مصدقہ ذرائع سے حاصل کریں۔ 🤝
24 اگست کو سکول اوپن ہو رہے ہیں
゚viralシ