Al Rahman Quran Acedemy

Al Rahman Quran Acedemy الرحمن قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید
خود بھی قرآن سیکھیں اور اپنے بچوں کو بھی قرآن کریم کی تعلیمات سے روشناس کروائیں۔

Online Al Rahman Quran Acedemy                                                     ,  ,  ,  ,
03/07/2025

Online Al Rahman Quran Acedemy

, , , ,

28/06/2025

سبق نمبر: 1
تجوید کا تعارف، اہمیت اور افادیت
مشق: تعوذ، تسمیہ، تحلیل

تجوید کی لغوی تعریف ہے: نکھارنا، خوبصورت بنانا۔ علمِ تجوید کی اصطلاح میں ہر حرف کو اس کے مخرج سے تمام صفات کے ساتھ ادا کرنا تجوید کہلاتا ہے۔

قرآنِ مجید کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھنا ضروری ہے۔ اس لیے کہ جلدی پڑھنے میں اکثر انسان سے خطا ہو جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ:
"وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِیلًا" (المزمل: 4)
"قرآن ٹھہر ٹھہر کر پڑھو"۔ ٹھہر ٹھہر کر پڑھنے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ تلاوت کے دوران اس کے مفہوم بھی ذہن نشین کرتا ہے۔

تجوید کا علم حاصل کرنا بہت ضروری ہے، اس لیے کہ اگر قواعد معلوم نہ ہوں تو جہاں وقف نہیں کرنا، وہاں وقف کریں گے اور جہاں رکنا ہے، وہاں پڑھے چلے جائیں گے اور نتیجہ یہ نکلے گا کہ قرآن کا مطلب ہی بدل جائے گا، مثلاً اردو میں ہم کہتے ہیں کہ "اٹھو، مت بیٹھو"۔ اس جملے میں ٹھہرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اگر کوئی اس طرح پڑھے کہ جہاں وقف کرنا ہے وہاں وقف نہ کرے تو معنیٰ عکس ہو جائے گا۔ "اٹھو، مت بیٹھو" اس سے جملے کا مفہوم ہی بدل جائے گا۔ اسی طرح قرآنِ مجید کی تلاوت میں بھی وقف کا خیال رکھنا نہایت ضروری ہے۔
#القران

               #القران  #قران  #اسلام
24/06/2025

#القران #قران #اسلام

آج اگر آپ دین سیکھنے میں شرم محسوس کریں گے۔ تو پھر نسلوں میں بے دینی کا سفر شروع ہو جائے گا۔آج ہی اپنی سوچ کو بدلیں خود ...
22/06/2025

آج اگر آپ دین سیکھنے میں شرم محسوس کریں گے۔ تو پھر نسلوں میں بے دینی کا سفر شروع ہو جائے گا۔
آج ہی اپنی سوچ کو بدلیں خود بھی اور اپنے بچوں کو بھی صحیح معنوں میں حقیقی دینی تعلیمات کے زیور سے آراستہ کیجیے۔
#اپنی آخرت کی فکر کیجئے۔

21/06/2025
الرحمن قرآن اکیڈمی میں خوش آمدیدخود بھی قرآن سیکھیں اور اپنے بچوں کو بھی قرآن کریم کی تعلیمات سے روشناس کروائیں۔
14/06/2025

الرحمن قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید
خود بھی قرآن سیکھیں اور اپنے بچوں کو بھی قرآن کریم کی تعلیمات سے روشناس کروائیں۔

Address

Karachi
Korangi Colony
74900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Rahman Quran Acedemy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category