11/12/2022
*کوہلو۔*
*تحصیل تمبو کے علاقے کلی تحصیلدار عبدالصمد ایجوکیشنل پبلک گرائمر ہائی سکول تمبو میں 19 انیسویں سالانہ امتحانات کے نتائج کے حوالے سے آج ایک پروگرام تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔*
کوہلو۔ (پ ر) تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو کے تحصیل تمبو کے علاقے ایجوکیشنل پبلک گرائمر ہائی سکول میں سالانہ امتحانات کے نتائج اعلان کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔
اس موقع پہ ایجوکیشنل پبلک گرائمر ہائی سکول کے ڈائریکٹر طارق عزیز مری آنے والے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا جس میں مہمانوں کی جم غفیر دیکھنے کو ملی جن میں
خصوصی انوایٹ گیسٹس میں سے سابقہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے LC ہوران صاحب ، ماسٹر علی احمد اے ایس آئی جمعہ خان، حاجی عبدالرحمن , نظر صاحب، حاجی وزیر خان، نصیر خان، گل خان نصیر ، حوالدار طارق علی ، محمد خان ،
زر خان، بابو شاہ دوست ، حاکم علی، صلاح الدین ، عبدالمالک ،وسیم سجاد ، گل دین شاہ داد ، ایجوکیشنل پبلک گرائمر ہائی سکول کے مایہ ناز سابق گراں قدر خدمت کرنے والے ٹیچر سمند خان صاحب و دیگر اہل علاقے والے اور بچے بچیوں کے والدین نے شرکت کرکے پروقار تقریب میں چار چاند لگائے