The Lighthouse Academy Kohlu

The Lighthouse Academy Kohlu لائٹ ہاؤس اکیڈمی کوہلو واحد اکیڈمی ہےجہاں بچوں کوٹیوش

A Group Of Old & New Students From The Light House Academy Kohlu.
30/10/2021

A Group Of Old & New Students From The Light House Academy Kohlu.

New Entry!!SanaUllah Class One.
30/10/2021

New Entry!!
SanaUllah Class One.

New Entry!!Muhammad Jan Class Two.
30/10/2021

New Entry!!
Muhammad Jan Class Two.

NEW ENTRY!!Ghulam Rasool Class 4th.
30/10/2021

NEW ENTRY!!
Ghulam Rasool Class 4th.

23/10/2021

لائٹ ہاؤس اکیڈمی نے چند دن پہلے جو بیرون ملک سکالرشپ اناؤنس کیے تھا اس کے لیے ہمیں پانچ لائق اسٹوڈنٹس کے ڈاکومنٹس موصول ہو چکے ہیں, ابھی ہمارے پاس مزید پانچ بچوں کی گنجائش موجود ہے تو لہٰذا جلدی کریں اور اپنے اپنے ڈاکومنٹس ہمیں جمع کروائیں تاکہ آپ بھی اس مفت اسکالرشپ سے فائدہ حاصل کر سکیں!
دعا گو : دی لائٹ ہاؤس کیڈمی کوہلو

بسم اللہ الرحمن الرحیم !سب سے پہلے تو میں کوہلو کے تمام بھائیوں اور دوستوں کو سلام عرض کرتا ہوں امید ہے آپ سب خیریت سے ہ...
18/10/2021

بسم اللہ الرحمن الرحیم !
سب سے پہلے تو میں کوہلو کے تمام بھائیوں اور دوستوں کو سلام عرض کرتا ہوں امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے, جیسے کہ آپ جانتے ہیں کچھ عرصے پہلے میں نے ایک اکیڈمی 'دی لائٹ ہاؤس اکیڈمی' کے نام سے شروع کیا تھا جس کا مقصد کوہلو کے طلباء میں تعلیمی شعور کے ساتھ ساتھ قابل بچوں کو بہترین مواقع فراہم کرنا تھا! دن رات محنت کے بعد میں اور میرے کچھ سٹوڈنٹ دوست اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اکثر سٹوڈنٹ سیکنڈ ایئر کے بعد پڑھائی چھوڑ دیتے ہیں یا مجبورا کسی کاروبار میں لگتے ہیں کیونکہ وہ مہنگے یونیورسٹیز کے فیس افورڈ نہیں کر سکتے لیکن اب ان شاء اللہ تعالی پریشانی کی کوئی بات نہیں ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ کوہلو میں سیکنڈ ایئر کے طلباء جنہوں نے سیکنڈ ایئر امتیازی نمبروں سے پاس کیا ان میں سے دس بچوں کو ہم انشاء اللہ تعالی ایک بہترین موقع فراہم کریں گے!
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کے سیکنڈ ائیر میں اچھے نمبر آئے تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں تاکہ ہم پاکستان اور پاکستان سے باہر کے اچھے یونیورسٹیز میں آپ کے سکالر شپ لگا سکیں!
جس میں ہنگری, امریکہ اور ترکی کے سکالرشپ بھی شامل ہیں, کوشش کریں کہ اس ہفتے کے اندر اندر تمام قابل سٹوڈنٹس اپنے سیکنڈ ایئر رزلٹ سمیت ہمارے پاس تشریف لائیں تاکہ وہ اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھا سکیں
اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو!
دعاگو: دی لائٹ ہاؤس اکیڈمی کوہلو
رابطہ نمبر:03128626618

جلد ہی, کوہلو میں زیر تعلیم جماعت بارہویں کے طالب علموں  کے لیے  'دی لائٹ ہاؤس اکیڈمی  کوہلو' کی طرف سے ایک مخصوص پیکج ک...
17/10/2021

جلد ہی, کوہلو میں زیر تعلیم جماعت بارہویں کے طالب علموں کے لیے 'دی لائٹ ہاؤس اکیڈمی کوہلو' کی طرف سے ایک مخصوص پیکج کا اعلان کیا جائے گا یہ پیکج اتنا شاندار ہوگا کہ سن کر آپ لوگ دعائیں دیں گے! خالی دو دن انتظار کیجئے شکریہ!
The Light House Academy Kohlu
Contact No: 03128626618

NEW ENTRY!!Muhammad Saleem, MashaAllah A Brilliant Student From Beacon Home Public Grammar High School Kohlu, Welcome To...
07/10/2021

NEW ENTRY!!
Muhammad Saleem, MashaAllah A Brilliant Student From Beacon Home Public Grammar High School Kohlu, Welcome To The Light House Academy Kohlu 💯🙂

24/09/2021

جو سٹوڈنٹس ہمیں کال کر کے ایڈمیشن کے لئے کہہ رہے ہیں ان سے گزارش کرنا چاہوں گا کہ کچھ دن تک صبر کریں ایک اکتوبر سے لے کر سات اکتوبر تک انشاءاللہ دوبارہ داخلے شروع ہونگے اس وقت جگہ کی قلت کے باعث ہم نئے ایڈمیشن نہیں کر سکتے لہذا کچھ دن انتظار کیجئے انشاءاللہ سب کو ایڈمیشن ملے گا. نئے ایڈمیشن 1 اکتوبر کو شروع ہوں گے جب کہ سات اکتوبر آخری تاریخ ہوگی!
اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو اور دعا ہے کہ خدا تمام سٹوڈنٹس کو کامیابیوں سے نوازے! شکریہ🙂
دی لائٹ ہاؤس کیڈمی( ٹیوشن ان اینڈ سکالرشپ ٹیسٹس پریپریشن سنٹر کوہلو)
ایڈریس : دی لائٹ ہاؤس اکیڈمی نزد ڈاکٹر بلوچ کلینک صدر بازار کوہلو!
رابطہ نمبر :03128626618

پاکستان سویٹ ہوم کیڈیٹ کالج   فار بوائز (صرف یتیم بچوں کے لیے)پاکستان سویٹ ہوم اور صدیق پبلک سکول کا مشترکہ منصوبہ داخلے...
23/09/2021

پاکستان سویٹ ہوم کیڈیٹ کالج فار بوائز
(صرف یتیم بچوں کے لیے)

پاکستان سویٹ ہوم اور صدیق پبلک سکول کا مشترکہ منصوبہ

داخلے جاری ہیں

مفت کھانا، تعلیم ،رہائش اور مکمل اسکالر شپ

اہلیت کا معیار

صرف یتیم بچوں کے لیے
امیداور کی عمر 17 سال سے کم ہونی چاہیے

وہ طلباء جو اپنے میٹرک کے نتائج کا انتظار کر رہے ہیں یا جن کے 60 فیصد تک نمبرز آسکتے ہیں

حافظ قرآن اور شہداء کے بچوں کے لیے خصوصی نشتیں

فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ : 30 ستمبر 2021

ٹیسٹ کی تاریخ َ: 3 اکتوبر 2021

اپنے داخلہ فارم بذریعہ ڈاک بجھوانے کے لیے

پاکستان سویٹ ہوم ( اے ایف پی ) H-9/4 سٹریٹ نمبر 4 نزد ایچ ای سی اسلام آباد

آن لائن اپلائی کرنے کے لیے :https://bit.ly/3hTHkAR

واٹس ایپ نمبر:
0335-1118477📞
0333-3006317📞

22/09/2021

کرونا کے وبا نے تعلیمی اداروں اور طلبہ کے روزمرہ روٹین کو بری طرح متاثر کیا جس کی وجہ سے طلباء کو کافی مشکلات پیش آئیں ان کا روٹین وہ نہیں رہا جو ہونا چاہیے تھا اور سب سے بڑی بات یہ کہ اکثر بچوں نے تعلیم چھوڑ کر کاروبار کو ترجیح دی اس پر میں انہیں برا بھلا بھی نہیں کہہ سکتا کیونکہ فطرت ہے کہ 'بھوک' ہمیشہ 'تعلیم' پر سبقت لے جاتی ہے, مگر جو طلباء ابھی بھی زیر تعلیم ہیں ان کی فکر کرنا ہم پر لازم ہیں ہیں والدین کو چاہیے کہ اپنے بچوں کی نگرانی کریں ان کے روزانہ کے کام کو دیکھیں ان کی پروگریس رپورٹ لکھیں اور ہمیشہ ان کے ٹیچروں سے رابطے میں رہیں آیا کہ ان کے بچے سکولوں میں جا کے پڑھ بھی رہے ہیں یا خالی ٹائم پاس کر رہے ہیں اس سے دو فائدے ہوں گے ایک تو یہ کہ ان کے بچے پڑھنے لگیں گے اور چستی کا مظاہرہ کریں گے اور جب ٹیچر دیکھیں گے کہ والدین حضرات بچوں کی نگرانی کر رہے ہیں تو وہ بھی انہیں پڑھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے اسی سے ہمارا نظام تعلیم بہتر ہو سکتا ہے ہے میں تمام بچوں کے والدین سے ایک عاجزانہ گزارش کرتا ہوں کہ اپنے بچوں کی بہترین نگرانی کریں تاکہ بچے تعلیم میں کوئی کوتاہی نہ کریں کریں اور کوئی کسر نہ چھوڑیں!
گو کہ کوہلو ایک پسماندہ علاقہ ہے مگر اوپر جو باتیں کی گئی ہیں وہ مشکل ہیں مگر ناممکن نہیں آخر میں یہی کہنا چاہوں گا کہ اگر کسی کو میری کوئی بات بری لگی تو اس کے لیے میں تہہ دل سے معذرت چاہتا ہوں ہو اللہ آپ سب کے بچوں کو کامیاب کرے اور زندگی میں ڈھیر ساری خوشیاں نصیب فرمائے آمین!🙂
دی لائٹ ہاؤس اکیڈمی کوہلو.
رابطہ نمبر:03128626618

New Entry.Muhammad Azhar(Iqra Grammar High School Kohlu)
18/09/2021

New Entry.
Muhammad Azhar
(Iqra Grammar High School Kohlu)

Address

Kohlu

Opening Hours

Monday 16:00 - 18:00
Tuesday 16:00 - 18:00
Wednesday 16:00 - 18:00
Thursday 16:00 - 18:00
Friday 16:00 - 18:00
Saturday 16:00 - 18:00

Telephone

+923128626618

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Lighthouse Academy Kohlu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share