Sahar Public Grammar School Tumboo Kohlu

Sahar Public Grammar School Tumboo Kohlu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sahar Public Grammar School Tumboo Kohlu, School, Wadera Kareemdad Shahar, Kohlu.

سحر پبلک گرامر ہائی اسکول، تمبو کوہلو میں تعلیمی سال 2025 کی *چوتھی سالانہ رزلٹ تقریب* انتہائی شاندار اور پُروقار انداز ...
22/12/2025

سحر پبلک گرامر ہائی اسکول، تمبو کوہلو میں تعلیمی سال 2025 کی *چوتھی سالانہ رزلٹ تقریب* انتہائی شاندار اور پُروقار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز *تلاوتِ کلامِ پاک* سے کیا گیا، جس سے محفل کو نور بخشا گیا۔ بعد ازاں *قومی ترانہ* انتہائی ادب و احترام کے ساتھ پیش کیا گیا، جس پر تمام حاضرین نے کھڑے ہو کر وطن سے محبت کا عملی ثبوت دیا۔

محفل میں بچوں نے *دل کو چھو لینے والی نعتیں اور حمدیہ کلام* پیش کیے، جب کہ طلبا و طالبات نے *اردو و انگریزی میں پراثر تقاریر* کے ذریعے تعلیم، والدین، اساتذہ، سیرت النبی ﷺ اور خواتین کی تعلیم جیسے اہم موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

پروگرام میں پیش کیے گئے *خوبصورت اور رنگا رنگ ٹیبلو*، ڈرامے اور دیگر فنکارانہ مظاہرے حاضرین کی توجہ کا مرکز بنے، جن سے حاضرین خوب لطف اندوز ہوئے بچوں کی محنت اور اساتذہ کی تربیت نے پروگرام کو یادگار بنا دیا۔
پروگرام کے اختتام پر *سکول کے ڈائریکٹر جناب رسول خان مری* نے سامعین سے خطاب کرتے ہوئے تعلیمی کارکردگی، ادارے کی ترقی اور بچوں کی کامیابیوں پر روشنی ڈالی۔ ان کے خیالات نے والدین اور طلبا دونوں کو نہ صرف متاثر کیا بلکہ تعلیم کے سفر میں نئی حوصلہ افزائی بھی دی۔شرکا میں سے ظفر پبلک گرائمر ہائی اسکول کے ڈائریکٹر جناب ڈاکٹر محمد غنی ،ڈاکٹر شوکت عزیز صاحب ،جناب ڈاکٹر شیر باز صاحب ، جناب میاں خان قلندرانی صاحب اور عنایت صاحب نے خطاب کرتے ہوئے بچوں میں محنت لگن اور تعلیم کی اہمیت اجاگر کرنے، والدین کا بچوں پر خصوصی توجہ مرکوز کرنے کے اہمیت کے علاؤہ سحر سکول کی مختصر عرصے میں بہت بڑی کا میابی حاصل کرنے پر رسول خان صاحب کی محنتوں کو سراہا ۔

تقریب کے آخری حصے میں *پوزیشن ہولڈر طلبا و طالبات* میں *انعامات، میڈلز اور شیلڈز* تقسیم کی گئیں، جنہوں نے سال بھر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

والدین، مہمانانِ خصوصی، اور علاقہ مکینوں نے ادارے کی کوششوں کو سراہتے ہوئے اسے علاقے میں تعلیمی انقلاب کی بنیاد قرار دیا۔
آخر میں سکول انتظامیہ کے جانب سے معزز مہمانوں کو ٹی پارٹی دی گئی۔

Annual Examination 2025
01/12/2025

Annual Examination 2025

Annul result prize distribution program 2024 🌹
21/12/2024

Annul result prize distribution program 2024 🌹

16/12/2024
16/12/2024

گرلز ٹیبلو

13/12/2023

سحر پبلک گرائمر سکول میں امتحانات 2023کے نتائج کے پروگرام کے دوران بیکن ہوم ہائی سکول کوہلو کے ٹیچر جناب حافظ محمد یوسف صاحب خوب صورت انداز میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں

11/12/2023

کل بروز منگل 12/12/23 کو سحر پبلک گرائمر سکول تمبو کا سالانہ امتحانات کے نتائج کے حوالے سے صبح نو بجے پروگرام ہے جس میں تمام علم دوست اور چاہنے والوں کو دعوت دی جاتی ہے ۔ اپ کی شمولیت ہمارے لیے باعثِ فخر ہو گا ،وسلام
ڈائریکٹر سحر پبلک گرائمر سکول رسول خان پوادی

Midterm examination result day 2k23
30/07/2023

Midterm examination result day 2k23

Address

Wadera Kareemdad Shahar
Kohlu
83000

Opening Hours

Monday 08:00 - 02:30
Tuesday 08:00 - 02:30
Wednesday 08:00 - 02:30
Thursday 08:00 - 02:30
Friday 08:00 - 01:30
Saturday 08:00 - 02:30

Telephone

+923317358832

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahar Public Grammar School Tumboo Kohlu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sahar Public Grammar School Tumboo Kohlu:

Shortcuts

Share

Category