17/05/2026
اقراء کے نام ایک اور اعزاز۔۔
اقرا کے سٹوڈنٹ محمّد شیراز ولد مولانا محمّد شیرانی کی (APS) آرمی پبلک اسکول میں سلیکشن ہو چکی ہے۔
یاد رہے اقرا کے 2026 میں 6 سٹوڈنٹ APS میں سلیکٹ ہو چکے ہیں۔
شیراز کے والدین اور اقرا کے اساتذہ کو مبارک۔
شاباش ٹیم اقراء۔