Government High School Seo.

Government High School Seo. Info𝒓mation is only useful when it can be understood.

 #نوٹسگورنمنٹ ماڈل ہائی سکول سیئو میں داخلے کے خواہشمند طلباء کو مطلع کیا جاتاہے کہ سکول میں جماعت ششم تا نہم داخلے کیلۓ...
06/05/2026

#نوٹس
گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول سیئو میں داخلے کے خواہشمند طلباء کو مطلع کیا جاتاہے کہ سکول میں جماعت ششم تا نہم داخلے کیلۓ 10 مئ کو انٹری ٹسٹ کا انعقاد کیا جائےگا
خواہشمند طلباء سکول کے اوقات میں ہیڈ ماسٹر آفس سے پراسپکٹس حاصل کر سکتے ہیں

سال 2026-27  بورڈ  رجسٹریشن  کے لئے ریگولر  کلاس نہم طلبا کو  فارم ب لازمی قرار دیا ہےوالدین  /سرپرست حضرات سے گزارش  ھے...
01/05/2026

سال 2026-27 بورڈ رجسٹریشن کے لئے ریگولر کلاس نہم طلبا کو فارم ب لازمی قرار دیا ہے

والدین /سرپرست حضرات سے گزارش ھے کہ جن بچوں کا فارم ب نہیں بنا ہے وہ اپنے بچوں کا فارم ب سکول ریکارڈ کے مطابق بر وقت بنا کر داخلہ بھیجیں تاکہ تکنیکی پیچید گیوں سے بچا جا سکے۔۔


شکریہ۔۔

جماعت نہم و دہم  کے ریگولر طلباء کو مطلع کیا جاتاہے کہ وہ 30 مارچ 2026 کو سکول آفس سے اپنے رونمبر سلپ وصول کریںشکریہ
28/03/2026

جماعت نہم و دہم کے ریگولر طلباء کو مطلع کیا جاتاہے کہ وہ 30 مارچ 2026 کو سکول آفس سے اپنے رونمبر سلپ وصول کریں
شکریہ

آج مورخہ 28مارچ 2026 کو جناب ڈی ای او حیات خان کی ہدایت پر گورنمنٹ ماڈل ھائی سکول سیو میں ایک بار پھر سے شجرکاری مہم منج...
28/03/2026

آج مورخہ 28مارچ 2026 کو جناب ڈی ای او حیات خان کی ہدایت پر گورنمنٹ ماڈل ھائی سکول سیو میں ایک بار پھر سے شجرکاری مہم
منجانب سٹاف گورنمنٹ ماڈل ھائی سکول سیو
KOHISTAN UPPER

گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول سیئو کے جماعت  ہشتم کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 30 مارچ 2026 بروز پیر ان کا اسسمنٹ ہوگا لہاذا...
28/03/2026

گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول سیئو کے جماعت ہشتم کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 30 مارچ 2026 بروز پیر ان کا اسسمنٹ ہوگا
لہاذا تمام طلباء اپنی حاضری یقینی بنایئں

مایہ ناز ٹیچر ثناءاللہ کو گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول سیئو ٹرانسفر ہونےپر خوش آمدید کہتے ہیںMost welcome Sanaullah Sana
15/01/2026

مایہ ناز ٹیچر ثناءاللہ کو گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول سیئو ٹرانسفر ہونےپر خوش آمدید کہتے ہیں
Most welcome
Sanaullah Sana

Proctorial Board meeting
04/12/2025

Proctorial Board meeting

اَلْحَمْدُلِلّٰهگورنمٹ ماڈل ہائی سکو ل سیئو کے ہونہار طالب العلم حبیب اللہ نے گورنمٹ سکولز کے درمیان ادبی مقابلوں میں ان...
01/11/2025

اَلْحَمْدُلِلّٰه

گورنمٹ ماڈل ہائی سکو ل سیئو کے ہونہار طالب العلم حبیب اللہ نے گورنمٹ سکولز کے درمیان ادبی مقابلوں میں انگریزی مضمون نویسی میں ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاص کی
بہت بہت مبارک ہو

مبارک ہو گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول سئیو کے طلباء نے کوئز مقابلے میں ضلع کوہستان اپر میں پہلی پوزیشن حاصل کی
31/10/2025

مبارک ہو
گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول سئیو کے طلباء نے کوئز مقابلے میں ضلع کوہستان اپر میں
پہلی پوزیشن حاصل کی

سالانہ سپورٹ گالا 2025گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول سیئو کے ہونہار طالب العلم رحمت علی نے حمد باری تعالی اور نعت شریف میں ضلع ب...
29/10/2025

سالانہ سپورٹ گالا 2025
گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول سیئو کے ہونہار طالب العلم رحمت علی نے حمد باری تعالی اور نعت شریف میں ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی
بہت بہت مبارک ہو

مولانا عبدالوحد صاحب (ایس ٹی ٹی)دوران اسمبلی بچوں کو اسلام میں صفائی اور پاگیزگی کی اہمیت کو اجا گر کر رہے ہیں
03/10/2025

مولانا عبدالوحد صاحب (ایس ٹی ٹی)
دوران اسمبلی بچوں کو اسلام میں صفائی اور پاگیزگی کی اہمیت کو اجا گر کر رہے ہیں

Address

Nill
Kohistan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government High School Seo. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category