20/04/2026
مسلم پبلک اسکول اینڈ کالج کے باوقار منیجنگ ڈائریکٹر محترم فضل حق صاحب آج اپنے دفتر میں تعلیمی و انتظامی امور کی انجام دہی میں بھرپور محنت اور دلجمعی کے ساتھ مصروف عمل ہیں فضل حق کی بصیرت افروز قیادت اور خداداد صلاحیتیں ادارے کی ترقی کی ضمانت بنی ہوئی ہیں
آپ کی شخصیت حسنِ اخلاق امانت و دیانت خلوصِ نیت اور دینی اقدار کی عملی تصویر ہے فضل حق صاحب نہ صرف ایک بہترین منتظم ہیں بلکہ ایک درد مند رہنما بھی ہیں جو ادارے کے ہر پہلو کو بہتری کی جانب گامزن رکھنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں رہتے ہیں
ان کی روز و شب کی کاوشوں کے باعث مسلم پبلک اسکول اینڈ کالج ترقی و کامیابی کی نئی منازل طے کر رہا ہے ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کی محنتوں کو قبول فرمائے آپ کو مزید عزت و وقار اور کامیابیوں سے نوازے
آمین
Fazal Haq Sheikh
Saeed Ur Rehman Siddique Tarique Mehmood Hakeem Sasaki Muhammad Ibrahim Faani Akhtar Sheikh Neik Muhammad Fazal Malik Meer Ishaqi Inamullah Ahmad Fazal Raheem Shaikh Muslim Public School & College komila Kohistan