07/04/2023
خوشخبری!
یونین کونسل چھوا درہ کے تمام پرائمری سکولوں سے پانچویں پاس طلباء کے لئے گورنمنٹ ہائی سکول کروبیڑ پٹن میں 1اپریل 2023 سے داخلے جاری ہیں۔
چھٹی کلاس میں نئے داخل ہونے والے طلباء کو ماہانہ 500 روپے وظیفہ دیا جائے گا۔
شرائط:
1)پانچویں پاس سرٹیفیکیٹ۔
2)بچے کا فارم ب۔
3)والد/سرپرست کا شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی۔
منجانب شیر زادہ ہیڈماسٹر
جی ایچ ایس کرو بیڑ پٹن کوہستان لوئر