𝗚𝗠𝗚𝗛𝗦 𝗣𝗮𝘁𝘁𝗮𝗻 𝗟𝗞

𝗚𝗠𝗚𝗛𝗦 𝗣𝗮𝘁𝘁𝗮𝗻 𝗟𝗞 Quality Education for all.

21/02/2026

محترم والدین!
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بھی اسکول کی کلاسز باقاعدگی سے جاری ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی روزانہ حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ ان کی تعلیمی کارکردگی میں کسی قسم کی کمی نہ آئے۔ مسلسل غیر حاضری کا تعلیمی کارکردگی، اعتماد اور مجموعی ترقی پر منفی اثر پڑ سکتا ہے۔
یاد رکھیں!
آج کی معمولی لاپرواہی کل کی بڑی کمزوری بن سکتی ہے۔ آپ کی توجہ اور نگرانی آپ کے بچے کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماہِ مقدس رمضان المبارک کے بابرکت اور بافضیلت مہینے کے پیش نظر سکول کے اوقاتِ کار میں ب...
19/02/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ماہِ مقدس رمضان المبارک کے بابرکت اور بافضیلت مہینے کے پیش نظر سکول کے اوقاتِ کار میں باقاعدہ تبدیلی کر دی گئی ہے۔ نئے اوقات کے مطابق سکول کا آغاز صبح 7 بج کر 45 منٹ پر ہوگا جبکہ چھٹی 12 بج کر 10 منٹ پر کر دی جائے گی۔
لہٰذا تمام طلبہ کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ مقررہ وقت کی پابندی کریں، بروقت سکول حاضر ہوں اور اپنے قیمتی وقت کو ہرگز ضائع نہ کریں۔
تاخیر، غیر حاضری یا سستی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے کا تقاضا ہے کہ ہم نظم و ضبط، ذمہ داری اور وقت کی قدر کو اپنا شعار بنائیں۔


رمضان المبارک کی پُرنور ساعتیں تمام امت مسلمہ کو مبارک ہو 🌙اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہماری عبادات کو قبول فرما...
19/02/2026

رمضان المبارک کی پُرنور ساعتیں تمام امت مسلمہ کو مبارک ہو 🌙

اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہماری عبادات کو قبول فرمائے،
ہمیں روزہ، نماز اور تلاوتِ قرآن کی توفیق عطا فرمائے،
اور امتِ مسلمہ کو اتحاد، سلامتی اور رحمتوں سے نوازے۔

رمضان مبارک
گورنمنٹ ماڈل گریژن ہائی سکول پٹن کوہستان

15/02/2026

Garrisoners..

We are committed to providingQUALITY EDUCATION FOR ALL
12/02/2026

We are committed to providing
QUALITY EDUCATION FOR ALL

12/02/2026

E-sheets will be used for English, Physics, and Chemistry papers in the upcoming SSC examinations.Today an orientation session regarding the E-sheets conducted in GMGHS PATTAN by BISE Abbottabad officials.

08/02/2026

Kashmir solidarity day at GMGHS PATTAN 5Th February 2026..

𝙂𝙤𝙫𝙚𝙧𝙣𝙢𝙚𝙣𝙩 𝙈𝙤𝙙𝙚𝙡 𝙂𝙖𝙧𝙧𝙞𝙨𝙤𝙣 𝙃𝙞𝙜𝙝 𝙎𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡 𝙋𝙖𝙩𝙩𝙖𝙣Spring brings new life, and tree plantation gives that life a future. Every ...
05/02/2026

𝙂𝙤𝙫𝙚𝙧𝙣𝙢𝙚𝙣𝙩 𝙈𝙤𝙙𝙚𝙡 𝙂𝙖𝙧𝙧𝙞𝙨𝙤𝙣 𝙃𝙞𝙜𝙝 𝙎𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡 𝙋𝙖𝙩𝙩𝙖𝙣

Spring brings new life, and tree plantation gives that life a future. Every sapling planted today is a gift of shade, oxygen, and hope for generations to come. Let us join hands to make our land greener and our world better.

بہار نئی زندگی کا پیغام لاتی ہے اور شجر کاری اس زندگی کو دوام بخشتی ہے۔ آج لگایا گیا ہر پودا آنے والی نسلوں کے لیے سایہ، سانس اور امید ہے۔ آئیے مل کر اپنی زمین کو سرسبز اور دنیا کو بہتر بنائیں۔

05/02/2026
گورنمنٹ ماڈل گریژن ہائی سکول پٹن، کوہستان میں 5 فروری 2026 کو یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی،...
05/02/2026

گورنمنٹ ماڈل گریژن ہائی سکول پٹن، کوہستان میں 5 فروری 2026 کو یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جناب فدا الکریم صاحب، اسسٹنٹ کمشنر جناب اسد منیر صاحب اور دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران سکول کے طلبہ نے کشمیر کے موضوع پر تقاریر اور ٹیبلوز پیش کیے جن کے ذریعے مظلوم کشمیری عوام کی جدوجہد کو اجاگر کیا گیا۔ اس موقع پر جناب اے ڈی سی صاحب نے بھی مسئلۂ کشمیر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اعادہ کیا۔

تقریب کے اختتام پر کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک پُرامن ریلی بھی نکالی گئی، جس میں شرکاء نے آزادیٔ کشمیر کے حق میں نعرے بلند کیے۔

آگاہی-ای شیٹ سسٹم
04/02/2026

آگاہی-ای شیٹ سسٹم

تمام طلباء کو گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد خوش آمدید!      والدین سے گزارش ہے کہ کل سے تعلیمی سرگرمیاں باقاعدگی سے شروع ہو رہ...
31/08/2025

تمام طلباء کو گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد خوش آمدید! والدین
سے گزارش ہے کہ کل سے تعلیمی سرگرمیاں باقاعدگی سے شروع ہو رہی ہے، لہٰذا بچوں کو وقت پر سکول بھیجیں۔

Address

Pattan Lower Kohistan KPK
Kohistan Tikai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗚𝗠𝗚𝗛𝗦 𝗣𝗮𝘁𝘁𝗮𝗻 𝗟𝗞 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category