Education Deficiency in kohistan pk

Education Deficiency in kohistan pk Education

23/12/2025

جن لڑکیوں نے سولہ گریڈ کا آفیسر سمجھ کر اسکول لیڈر سے شادی کی تھیں وہ آج پچھتا رہی ہیں۔
وہ لڑکے بھی پچھتا رہے ہیں جنہوں نے پی ایس ٹی لڑکیوں کو چھوڑ کر اسکول لیڈر لڑکیوں سے شادی کی

29/11/2025

🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

18/07/2025

درسی کتب کی چوری کے خلاف کارروائی کے لیے، خیبر پختونخواہ ٹیکسٹ بُک بورڈ کتابوں پر سیکیورٹی سیل لیبل متعارف کروا رہا ہے۔ یہ ایڈیٹنگ سے محفوظ لیبل ،کتاب کی اصلیت کی تصدیق کریں گے، دانشورانہ املاک کے حقوق کا تحفظ کریں گے، اور عوام کے اعتماد میں اضافہ کریں گے۔ آگاہی مہمات اور قانون نافذ کرنے والے اقدامات کے ساتھ مل کر، چوری کو مؤثر طریقے سے روکا جا سکتا ہے۔

17/07/2025

📢 خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی بورڈز کے میٹرک (9ویں اور 10ویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان متوقع طور پر *22 جولائ 2025* کو کیا جائے گا۔ زرائع
🕙 نتائج کا اعلان وقت:
تمام بورڈز کے نتائج کا اعلان متوقع طور پر *صبح 10:00 بجے* کیا جائے گا۔
*📋 شامل تعلیمی بورڈز:*
- BISE پشاور
- BISE سوات
- BISE کوہاٹ
- BISE مردان
- BISE بنوں
- BISE ڈی آئی خان
- BISE ایبٹ آباد...

Notification ......17 July 2025
17/07/2025

Notification ......17 July 2025

*آ گیا وه شاہکار تھا جس کا انتظار۔۔۔۔۔**ایٹا نے PST و PET اور CT و DM کے رول نمبر اپ لوڈ کر دئیے ہیں**نیچے دئیے گئے لنک ...
16/07/2025

*آ گیا وه شاہکار تھا جس کا انتظار۔۔۔۔۔*
*ایٹا نے PST و PET اور CT و DM کے رول نمبر اپ لوڈ کر دئیے ہیں*
*نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں اور رولنمبر ڈاؤنلوڈ کریں*
https://etea.edu.pk/applicants

سبق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کامبارک ہو!   جناب معتبر شاہ راشد کو سب ڈو...
23/02/2025

سبق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا

مبارک ہو!

جناب معتبر شاہ راشد کو سب ڈویژن کندیا کے نئے DDO بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! ہمیں پوری امید ہے کہ ان کی قیادت میں یہ علاقہ تعلیمی ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا اور کوئی بھی تعلیم سے محروم نہیں رہے گا۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں کامیابی عطا کرے اور وہ کندیا کے تعلیمی میدان میں مثبت تبدیلیاں لے کر آئیں۔



#مبارکباد
District Education Office Male Kohistan

24/10/2024

﴿ وَإِمّا يَنزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيطانِ نَزغٌ فَاستَعِذ بِاللَّهِ إِنَّهُ هُوَ السَّميعُ العَليمُ ﴾

And if there comes to you from Satan an evil suggestion, then seek refuge in Allah. Indeed, He is the Hearing, the Knowing.
Eduardo Vega Ed with Khushboo

23/01/2024

‏شعور تو شور مچائے گا اب !!!!!

Address

Kohistan Tikai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education Deficiency in kohistan pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category