Noor Ali

Noor Ali "Education is the passport to the future, for tomorrow belongs to those who prepare for it today.”

Heartfelt congratulations to Ubaid Ullah Khan and his respected father, Haji Yardad, on this remarkable achievement of b...
30/04/2026

Heartfelt congratulations to Ubaid Ullah Khan and his respected father, Haji Yardad, on this remarkable achievement of becoming the first-ever PAS officer from Kohistan through CSS. This milestone is truly historic and sets a powerful example for others.
Your success marks the beginning of a new journey for the youth of Kohistan. InshaAllah, many will draw inspiration from your dedication and follow in your footsteps. This achievement clearly shows that with determination, Kohistanis can reach the highest levels.
Once again, congratulations to Ubaid Ullah and his entire family on this proud and inspiring moment!

09/11/2025

عمل سے زندگی بنتی ہیں جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہیں
اقبال، مفکر پاکستان

دنیا میں سب سے قیمتی خزانہ نیک والد اور محبت کرنے والے بھائی ہیں۔ یہ رشتے محض خونی تعلق نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی عظیم ام...
26/09/2025

دنیا میں سب سے قیمتی خزانہ نیک والد اور محبت کرنے والے بھائی ہیں۔ یہ رشتے محض خونی تعلق نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی عظیم امانت ہیں۔ قرآن پاک میں والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کی بار بار تاکید کی گئی ہے: 'وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا' (النساء: 36) یعنی والدین کے ساتھ بھلائی کرو۔ نبی کریم ﷺ نے بھی فرمایا: 'والد جنت کے درمیانی دروازے ہیں، اگر چاہو تو اسے ضائع کر لو اور اگر چاہو تو اسے محفوظ کر لو۔' (ترمذی)۔
بھائیوں کے ساتھ محبت، ایثار اور تعاون دین کی اصل روح ہے، کیونکہ حضور ﷺ نے فرمایا: 'تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہی چیز پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔' (بخاری و مسلم)۔
پس والد کی خدمت، بھائیوں کے ساتھ محبت اور دین پر قائم رہنا ہی دنیا و آخرت کی اصل کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنے والدین کی خدمت اور بھائیوں کے ساتھ محبت کرنے والا بنائے اور انہی رشتوں کو جنت کا ذریعہ بنا دے۔
آمین🤲✨

Azad Kashmir: The Unspoiled Paradise!Scenic Jhelum River.Vibrant culture.
30/10/2024

Azad Kashmir: The Unspoiled Paradise!
Scenic Jhelum River.
Vibrant culture.


چند دن پہلے   میں سی بی ایس اور بزم ادب کونسل کے انتخابات کی تصویری جھلکیاں۔
10/12/2022

چند دن پہلے میں سی بی ایس اور بزم ادب کونسل کے انتخابات کی تصویری جھلکیاں۔

ایڈمن !!!    بھائی محمد عالم کی ایس-ڈی-او   سب ڈویژن سیؤ تعیناتی پر دلی مبارک 💞امید ہے موصوف ہمارے لگے ہوۓ پودوں کو مرجھ...
14/11/2022

ایڈمن !!!
بھائی محمد عالم کی ایس-ڈی-او سب ڈویژن سیؤ تعیناتی پر دلی مبارک 💞
امید ہے موصوف ہمارے لگے ہوۓ پودوں کو مرجھانے نہیں دے گے اور ٹرانسفر ڈیوٹی کا حصّہ ہے ، الحمدللہ جب تک یہ زمہ داری ہمارے پاس تھی ہم نے اپنی پوری کوشش اس دھرتی کو تعلیمی پسماندگی سے نکالنے میں صرف کی اور جس کسی کو بھی یہ زمہ داری ملے اس کی اولین کوشش ہونی چاہیئے کہ وہ اپنا سو فیصد دے اور علاقائی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کرے ۔ امید ہے کہ جنبہ ، ڈلہ اور رشتہ داریوں کو پرے رکھ کر آپ اپنی تمام توانائیاں سب ڈویژن سیؤ کو تعلیمی پسماندگی سے نکالنے میں صرف کرے گے..

Admin   Surprise Visit Of Two Legends, SDEO Circle Seo Mr Noor-Ali Sab  And SDEO Circle Harban Basha  Mr Noor-Mehmood Sa...
02/11/2022

Admin
Surprise Visit Of Two Legends, SDEO Circle Seo Mr Noor-Ali Sab And SDEO Circle Harban Basha Mr Noor-Mehmood Sab To PDD Center At GMS Kuz Komila.
SDEO Sub-Division Seo Mr Noor-Ali Sb Addressed About The Importance of education And How Can We Provide Quality Education To Our Children, While SDEO Hrlarban Bahsha Mr Noor-Mehmood Sb Addressed About Precautions Of Dangue Virus And
Both Showed Their Desire To Lift The Region From Rducational Backwardness.

Our Mission Educated Kohistan



.

Admin!!     Happy Independence Day To All GBIANS All Over The Globe ۔      Salutations To Those Great Figures , Due To W...
31/10/2022

Admin!!
Happy Independence Day To All GBIANS All Over The Globe ۔
Salutations To Those Great Figures , Due To Whose Sacrifices This Land Is The Cradle Of Peace And Development Today.
Salutations To Martyrs And Ghazis 💞

ایڈمن!!تمھیں چراغ  بجھانے  کا  غرور  ھے  مگر                             ہم  بھی طلوع  سحر  کا ہنر  جانتے  ہیں ۔
30/10/2022

ایڈمن!!

تمھیں چراغ بجھانے کا غرور ھے مگر
ہم بھی طلوع سحر کا ہنر جانتے ہیں ۔

ایڈمن !!          "گورنمنٹ آف کے پی کے ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پشاور" ، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کوہستان کا ...
29/10/2022

ایڈمن !!
"گورنمنٹ آف کے پی کے ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پشاور" ، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کوہستان کا میں مشکور ہو کہ انہوں نے میرے اپر بھروسے اور اعتماد کا اظہار کیا اور انشاللہ اپنی تمام تر توانائیاں اس دھرتی سے تعلیمی پسماندگی کو ختم کرنے کے لئے صرف کرے گے اور اس دھرتی کو تعلیم کی روشنی سے منور کرے گے انشاء اللہ ۔۔
تمام دوستوں اور اقرباء کا بہت بہت شکریہ جو ہماری خوشی میں شامل ہوۓ اور ان تمام فون کالز اور میسجز کا شکریہ جن میں ہمارے لیۓ نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ۔
اللہ تعالیٰ ہمارا حامی و ناصر ہوں
# ہمارا مشن تعلیم یافتہ سب ڈویژن سیؤ ۔

23/10/2022

Address

Kohistan Tikai

Telephone

+923205632148

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share