Hafeezur rhman

Hafeezur rhman YES

24/06/2024
17/05/2024

‏دنیا کےتمام راستے" گوگل " سےمل سکتے ہیں

لیکن " صراط المستقيم " صرف " قرآن مجید" سے ہی ملے گا۔ ♥️

Brother sana ullha
16/05/2024

Brother sana ullha

26/03/2024

ان پہاڑوں میں ایک الگ زندگی بستی ہے
یہاں بادلوں کی آورہ گردی ، سبزے کی بہار اور پانی کا شور ، اور آزادی سے گومتے خوشی کے گیت گاتے بچے کچے مکانات میں رہنے والے سچے لوگ ، سادہ رہن سہن ، اور قدیم بوووباش،
ہر چیز نکھری اور خالص ۔۔
تبھی تو کہتے ہیں پہاڑوں کی زندگی کا لطف ہی الگ ہے
یہ اپر کوہستان ہے

اس وادی میں مناظر کی عجب بہار ہے ، ہر سور سبزے کی چادر بچھی ہے ۔۔۔ اور زندگی خاموش مگر پررونق ہے ۔۔

19/11/2023

👌👌سوچ کیسی ہے ایمان کیسا ہے👉

💞لفظ بتا دیتے ہیں انسان کیسا ہے 💞

اپنے راۓ دے....
WiTh Abdul Malik Sagar
Abdul Latif Seo

27/02/2023

چارلی نے 88 سال زندگی پائی اور اس نے ہمارے لیے چار بہترين بیانات چھوڑے.
(1) اس جہاں میں کچھہ بہی ہمیشہ کیلے نہی،نہ ہی ہمارے مسائل .
(2) میں بارش میں چہل قدمی کو ترجیح دیتا ہوں کیونکہ کوئی بہی میرے آنکھوں میں آنسوں نہی دیکھہ پاتا.
(3) ہمارے زندگی کا سب سے محروم دن وہ ہوتا ہے جس دن ہم ہنس نہ سکیں.
(4) 6 چیزیں بہترين ڈاکٹر ہیں.
سورج،سکون،ورزش ،ہلکی خوراک ،عزت نفس اور دوست.
عمر بھر انسے جڑے رہیے اور صحت مند زندگی پائیے.
سورچ دیکھنے پر آپ خدا کی طاقت کا انداز کرتے ہیں.
آئینہ دیکھنے پر آپ خدا کی خوبصورت ترین مخلوق دیکھتے ہیں.سو خود پر یقین رکھے.
ہم سب اس دنیا میں سیاح ہے جس نے پہلے سے ہمارے روٹس،بکنگ اور ہماری منزل مقرر کی ہوتی ہے اس پر یقين رکھے اور زندگی سے لطف اُٹھائیے.
زندگی ایک سفر ہے اپنے آج کو خوبصورت بنائیے،کل شائد نہ آئیے.

04/10/2022

👂قائد اعظمؒ کا قول👂
جس قوم میں علم براۓ فروخت ہو ✊اُس قوم کے سینے میں احساس نہی دولت دھڑکتی ہے👂

Address

Kohistan Tikai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafeezur rhman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share