06/06/2026
🌟 اہلِ شکردرہ کے لیے شاندار خوشخبری! 🌟
الحمدللہ! آپ کے اپنے ادارے اقرار القرآن ہائی سکول شکردرہ میں رائز ایجوکیشن کمپلیکس پشاور (برانچ نمبر 12) کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
📢 یکم جون سے درج ذیل پیشہ ورانہ کورسز کی کلاسز شروع ہو چکی ہیں:
✂️ ٹیلرنگ (سلائی)
💄 بیوٹیشن کورس
🕓 کلاس ٹائمنگ: شام 4:00 بجے سے 7:00 بجے تک
📚 کورس کی مدت: 6 ماہ
🏅 ڈپلومہ: 1 سال کا دیا جائے گا
💰 فیس: صرف 6 ماہ کی جمع کروائی جائے گی
📄 ڈپلومہ فیس علیحدہ ہوگی
یہ سنہری موقع ہے کہ آپ ایک مفید ہنر سیکھ کر اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں اور خود کفالت کی جانب قدم بڑھائیں۔
✨ ہنر مند بنیے، بااختیار بنیے، کامیاب زندگی کی طرف بڑھئے۔
مزید معلومات اور داخلے کے لیے اقرار القرآن ہائی سکول شکردرہ سے رابطہ کریں۔
03459664441
03339654292