GMS Nazim Kaley Turki Ismail khel Jawaki Kohat

GMS Nazim Kaley Turki Ismail khel Jawaki Kohat

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GMS Nazim Kaley Turki Ismail khel Jawaki Kohat, School, Turki Ismail khel jawaki TSD Darra Kohat, Kohat.

Photos from GMS Nazim Kaley Turki Ismail khel Jawaki Kohat 's post 02/06/2026

طلباء میں کتابیں تقسیم کئے گئے۔

Photos from GMS Nazim Kaley Turki Ismail khel Jawaki Kohat 's post 25/05/2026

گورنمنٹ مڈل سکول نظیم کلے طورکی اسماعیل خیل
سمسٹر دوئم نتیجہ 2026

04/05/2026

الوداع الوداع کلاس ہشتم 04/05/2026

04/05/2026

انصاف ٹیچر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جناب سفارش خان صاحب اور خانزادہ صاحب پی ای ٹی
مڈل سکول نظیم کلے طورکی اسماعیل خیل تشریف لائے۔
سکول کے حوالے سے خوشگوار بات چیت ہوئی۔
شکریہ

12/03/2026

پیٹرول بحران کے باعث صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ دو ماہ تک سکول صرف پیر سے جمعرات تک کھلے رہیں گے۔
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

05/02/2026
05/02/2026

5 فروری — یومِ یکجہتیٔ کشمیر
آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ کشمیر صرف ایک خطہ نہیں، بلکہ ایک درد، ایک امید اور ایک امانت ہے۔
ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ دل، دعا اور یقین کے رشتے میں بندھے ہیں۔
آئیے اس دن عہد کریں کہ ہم اپنی نئی نسل میں حق، انصاف، صبر اور آزادی کی قدروں کو زندہ رکھیں گے اور مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار جاری رکھیں گے۔
اللہ تعالیٰ کشمیر کو امن، عزت اور آزادی نصیب فرمائے۔ آمین 🤍
— ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر، کوہاٹ

Want your school to be the top-listed School/college in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Turki Ismail Khel Jawaki TSD Darra Kohat
Kohat
26000

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00