GHS Kharmatoo Kohat

GHS Kharmatoo Kohat government high school Kharmatoo

06/09/2026

ماشاءاللہ قاری وحید الرحمان صاحب کی خوبصورت پینٹنگ نے سکول کی خوبصورتی میں اضافہ کر دیا

ہائی سکول خرماتو اسمبلی میں بچوں کو ہیڈ ماسٹر صاحب ہدایات دے رہے ہیں ۔ بچوں کو باقاعدگی سے سکول بھیجیں اور گھر میں سکول ...
01/09/2026

ہائی سکول خرماتو اسمبلی میں بچوں کو ہیڈ ماسٹر صاحب ہدایات دے رہے ہیں ۔ بچوں کو باقاعدگی سے سکول بھیجیں اور گھر میں سکول کا کام چیک کریں صفائی کا اور ڈسپلن کا خیال رکھیں بچوں کے بال چھوٹے رکھیں

31/08/2026

قدرت کا نظام دیکھیں ۔ میری اور اشراق صاحب کی ملاقات سکولز ٹورنامنٹ میں میڈیا کوآرڈینیٹر کے طور پر ہوئی اور دوستی میں بدل گئی اور قدرت نے دونوں کو ایک سکول ہائی سکول خرماتو میں ٹرانسفر کر دیا ۔ ماشاءاللہ ❤️ اشراق صاحب اپنے فرائض منصبی کے ساتھ ساتھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے لیے سوشل میڈیا پر اپنے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

25/08/2026

عبد الرحمٰن رشید مروت SDEO گمبٹ کا GHS Khairmatoo کا دورہ سکول کی تدریسی نظام اور صاف ماحول دیکھ کر انہوں نے ہیڈ ماسٹر اور سٹاف کی تعریف کی ۔

22/08/2026

سکول میں آج بچوں کے ساتھ تربیتی نشست
نشے سے نفرت ۔ اسلحے سے نفرت ۔ غلط ماحول سے نفرت ۔ والدین بھی بچوں کی تربیت میں ساتھ دیں اور بچوں پر نظر رکھیں

گورنمنٹ ہائی سکول خرماتو میں نئے سال پڑھائی اور بچوں کی تربیت کے لیے خصوصی میٹنگ کی گئی ۔  ہیڈماسٹر امیر اسلم صاحب نے اس...
19/08/2026

گورنمنٹ ہائی سکول خرماتو میں نئے سال پڑھائی اور بچوں کی تربیت کے لیے خصوصی میٹنگ کی گئی ۔ ہیڈماسٹر امیر اسلم صاحب نے اس بات پر زور دیا کہ ہر صورت بچے کی تعلیم و تربیت میں کمی نہ ہو ڈسپلن کا خیال رکھا جائے ۔ ٹیچنگ ایک باعزت پیشہ ہے اس کی قدر کریں اساتذہ کی طرف سے بھی بھرپور محنت کا عزم ۔

18/08/2026
16/08/2026

ہیڈ امیر اسلم صاحب طاہر صاحب اور سکول کلاس فور سٹاف نے سکول کا نقشہ چھٹیوں میں بدل دیا ہے ۔

18/06/2026

Address

Kohat
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Kharmatoo Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category