22/08/2026
#کوہاٹ
#ٹیسٹ تاریخ 30 اگست بروز اتوار۔۔۔
معیاری تعلیم اور بہتر نتائج کے حصول کے لیے کوہاٹ میں پہلی بار طلبہ کی تعلیمی سرگرمیوں کی مسلسل نگرانی کے لیے اسکول اور سیکنڈ ٹائم اکیڈمی کو باہم مربوط کیا گیا ہے، تاکہ طلبہ کی بہترین تعلیمی رہنمائی اور کارکردگی کو یقینی بنایا جا سکے۔👇👇👇