The Lead School & College Kohat

The Lead School & College Kohat

Share

Mr Abdur Rahim, Master in Chemistry,BEd
M. Yousaf, MA International Relations.

CEO Akhunzada Maqbool Rehman Orakzai 03339657782
Chairman Faiz Ullah Khan Orakzai 03350400078
MD Abdur Rahim Orakzai 03329790398
Official page of The Lead School & College Kohat Maqbool Rahman Mphil Biotechnology
Azmat Ullah, Mphil Biotechnology
Muhammad Azmat MPhil Chemistry
Muhammad Bilal MPhil Mathematics
Sadiq Shah -Mphil English
Farman Ullah MPhil Physics
Muhammad Adnan MA Islamyat
Abid U

28/05/2026

دی لیڈ سکول اینڈ کالج کوہاٹ کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو.
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیاں، عبادات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں اور یہ بابرکت دن تمام انسانیت کے لیے دائمی خوشیوں، سکون اور برکت کا ذریعہ بنے.
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں سنت ابراہیمی کی طرح ایک دوسرے کے لیے حضرت ابرہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی طرح قربانی اور ایثار کی توفیق عطا فرمائیں.

Photos from The Lead School & College Kohat's post 08/05/2026

دی لیڈ سکول اینڈ کالج کوہاٹ نے اپنے روایات کے مطابق میٹرک کے فارغ التحصیل طلباء کرام کے اعزاز میں "دی لیڈ فیئر ویل" کے نام سے پر مسرت اور پر وقار تقریب منعقد کیا.
تقریب میں سبجیکٹ سپیشلسٹ اخونذادہ ناصر خان صاحب اور ڈاکٹر شاکر اورکزئی صاحب نے تعلیم کی اہمیت اور معاشرے میں نوجوانوں کی کردار پر سرِ حاصل گفتگو کیے اس کے ساتھ ساتھ دی لیڈ سکول اینڈ کالج کوہاٹ کے زمہ داران نے فارغ التحصیل طلباء کو دی لیڈ سکول اینڈ کالج کے ویژن اور مشن کے مطابق سماج میں مثبت اور زمہ دارانہ کردار ادا کرنے کی تلقین کی.
دی لیڈ فیئر ویل تقریب میں طلباء نے کے زیر سایہ تعلیمی کیریئر میں طلباء کو درپیش مسائل اور تعلیم کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے ڈرامے بھی پیش کیے.
میٹرک کے فارغ التحصیل طلباء کی اس الوداعی تقریب میں دی لیڈ سکول اینڈ کالج کوہاٹ کے پرنسپل عبد الرحیم صاحب نے واضح کیا کہ دی لیڈ سکول اینڈ کالج کوہاٹ کے نیک خواہشات فارغ التحصیل طلباء کے ساتھ ہے ہم طلباء کو یقین دلاتے ہیں کہ تعلیمی سفر میں آگے بڑھنے کے لیے دی لیڈ سکول اینڈ کالج کوہاٹ آپ کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گی اس یقین کے ساتھ کہ آپ دی لیڈ سکول اینڈ کالج کوہاٹ کے ویژن اور مشن کو سماج میں فروغ دیں گے

دی لیڈ سکول اینڈ کالج کوہاٹ

Photos from The Lead School & College Kohat's post 29/04/2026

دی لیڈ سکول اینڈ کالج کوہاٹ نے "سپورٹس کوٹہ" پر طلباء کو تعلیم کا موقع فراہم کرنے کے لیے آج "دی لیڈ سپورٹس کمیٹی" انچارج سر شاہزیب خان، ایس پی ایل میں لیڈ کے چیمپیئن کپتان ساجد خان، بیٹنگ کوچ عباس خان، لیڈ ٹائیگر کے سینئر کھلاڑی عصمت اللہ( بھنٹو) اور جے-پی-ایل میں لیڈ ٹائگر کے کپتان رازق آفریدی کے زیر نگرانی کرکٹ ٹرائلز جبکہ ولی بال کے ٹرائلز دی لیڈ سکول اینڈ کالج کے سینئر سٹوڈنٹس اور ولی بال کے ماہر کھلاڑی اسرار سلطان اور کامل الدین کے زیر نگرانی ارشد کرکٹ اکیڈمی میں منعقد ہوئے.
دی لیڈ ٹیلنٹ پروگرام کے ذریعے دی لیڈ سکول اینڈ کالج کوہاٹ کوشش کر رہا ہے کہ معاشرے میں کھیلوں کو فروغ دیا جائے بلکہ باصلاحیت کھلاڑیوں کو کھیل کے میدان میں جوہر دکھانے کے ساتھ ساتھ تعلیم کی طرف بھی راغب کر سکے.




26/04/2026

Fine motor skills activity for in The Lead School and College Kohat Girls Campus.



Photos from The Lead School & College Kohat's post 25/04/2026

Different important activities under the supervision of Ma'am Alyia Niaz, principal of The Lead School and College Kohat Girls Campus.



24/04/2026

دی لیڈ سکول اینڈ کالج کوہاٹ کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے اور باصلاحیت طلباء کو مفت تعلیم فراہم کرنے کے لیے "دی لیڈ ٹیلنٹ ہنٹ" پروگرام کے تحت کرکٹ، ولی بال بیڈمنٹن کے ٹرائلز منقعد کر رہے ہیں لہذا تمام باصلاحیت طلباء کل تک فارم جمع کریں اور دی لیڈ سکول اینڈ کالج کوہاٹ کی طرف سے مفت تعلیم کی اس موقع سے بھرپور فایدہ اٹھائے.
#نوٹ: کل بروز ہفتہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ ہیں.

دی لیڈ سکول اینڈ کالج کوہاٹ

16/04/2026

🏏🏐 EXCITING NEWS FOR STUDENTS!
✨ Cricket & Volleyball Trials ✨
📅 Date: Saturday, 25th April
⏰ Time: 9:00 AM
📍 Venue: School Ground
🔥 Show your talent. Be part of the team! 🔥
🎯 Knowledge | Peace | Humanity

15/04/2026

We are

Want your school to be the top-listed School/college in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Near Kohat Board, Highway Chowk Kohat
Kohat
26000

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 11:30
Saturday 08:00 - 13:00