Education Revolution Organization KUST

Education Revolution Organization KUST

Share

non-government organization NGO

17/05/2025

World Hypertension Day KUST Kohat

17/05/2025
Photos from ERO Pakistan's post 17/05/2025
17/05/2025

*You're Invited: Research Seminar by ERO Department of English Language and Literature (DELL)*

Gomal University's ERO Department of English Language and Literature cordially invites you to a research seminar featuring:

- *Speaker:* Mr. Yasir Ali Khan (Sarmad), Professional Trainer
- *Moderator:* Mam Saiqa Siddiqe Danish, HOD of DELL

*Seminar Details:*
- *Date:* May 18, 2025
- *Time:* 10:30 am
- *Venue:* IER, Quaid-e-Azam Campus, Gomal University

Join us for an engaging discussion and insightful research perspectives. Your presence is valued!

*We look forward to seeing you there!*

Kind Regards:
ERO DELL
ERO GKMCS ERO BKMC ERO Pakistan

11/05/2025

Happy Mother's Day

Photos from Education Revolution Organization KUST's post 01/05/2025

محنت کرنے والوں کو سلام! یومِ مزدور مبارک ہو۔
یہ دن ہے اُن لوگوں کے نام، جو خاموشی سے زندگی کو رواں رکھتے ہیں۔ یومِ مزدور مبارک۔
نہ پوچھو اُن ہاتھوں کی تھکن، جو ہمارے کل کے لیے آج قربان کرتے ہیں۔
محنت کش صرف مزدور نہیں، وہ قوم کے معمار ہوتے ہیں۔
یاد رکھو، عظمت اُن ہاتھوں میں ہے جو محنت سے زندہ رہتے ہیں، نہ کہ اُن میں جو صرف حکم دیتے ہیں۔
یومِ مزدور—احترام ہے اُن سب کے لیے جو پسینے سے تاریخ لکھتے ہیں۔

یکم مئ 2025


01/05/2025

نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ' کہ مزدور کو اس کی مزدوری کے پسینے خشک ہونے سے پہلے ادائیگی کروں ،
ابن ماجہ
یکم مئی یومِ مزدور کا عالمی دن منایا جاتا ہے چنانچہ اس موقع پر
آج کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں ای آر آؤ کسٹ کی جانب سے یومِ مزدور منائی گئی ۔
جس میں سپوکن پرسن زاہد وزیر اپنے خیالات کا اظہار ہوئے کہا کہ یومِ مزدور کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں مزدوروں کو حقیر نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ چونکہ مزدور کے بغیر کوئی بھی ترقی ممکن نہیں ہے ۔

جو پسینہ بہاتے ہیں، وہی ترقی کی بنیاد رکھتے ہیں۔ محنت کش طبقہ قوم کی پہچان ہوتے ہیں۔ آئیے انہیں عزت دیں!یومِ مزدور ہمیں یاد دلاتا ہے کہ محنت ہی کامیابی کی کنجی ہے۔

سلام اُن ہاتھوں کو جو ملک کی تعمیر میں مصروف ہیں
یکم مئ 2025
ای آر آؤ کسٹ


01/05/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج ای آر آؤ (ERO Kust) کسٹ کی طرف سے عصر کی نماز کے بعد یومِ مزدور منائی جاتی ہے جس میں آپ سب لوگوں کو دعوت دی جاتی ہے ۔
آئین اور اپنے مزدور بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہوکر انسانیت کو ترجیح دی جائے ۔
شکریہ
بوقت : عصر چھے (6) بجے .
جگہ : انگلش ڈیپارٹمنٹ کے سامنے.

Want your school to be the top-listed School/college in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

KUST Kohat
Kohat