اقراء بیت العلم انٹرنیشنل سکول

اقراء بیت العلم انٹرنیشنل سکول

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اقراء بیت العلم انٹرنیشنل سکول, School, Kohat.

06/05/2026

فیمیل ٹیچر کی ضرورت ہے۔

Photos from ‎اقراء بیت العلم انٹرنیشنل سکول‎'s post 02/04/2026

تعلیم، تربیت اور نورِ قرآن کا حسین سنگم
اقراء بیت العلم (IBI) انٹرنیشنل سکول
الحمدللہ! آج ہمارے ادارے میں ایک نہایت پروقار تقریبِ دستارِ بندی و تکمیلِ ناظرہ منعقد ہوئی، جس میں ننھے پھولوں نے اپنی محنت، لگن اور شوق کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔
✨ آج کی تقریب کی نمایاں جھلکیاں:
6 بچوں نے اسکول کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ناظرہ قرآن مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی۔
ماشاءاللہ! کلاس پریپ کی ایک ننھی بچی نے کم عمری میں قرآن پاک ناظرہ ختم کر کے سب کو حیران کر دیا۔
تمام بچوں نے صرف ایک سال کے مختصر عرصے میں قاعدہ اور ناظرہ قرآن مکمل کیا، جو ایک قابلِ تحسین کارنامہ ہے۔
🌟 معزز مہمانانِ گرامی: تقریب میں مہمانِ خصوصی جناب ڈاکٹر زاہد صاحب اور مولانا عمر فاروق صاحب۔ال کوہاٹ تاجر اتحاد مرکزی رہنما جناب باز محمد خٹک سمیت دیگر جید علمائے کرام نے شرکت فرمائی۔ مہمانوں نے بچوں کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے اساتذہ کی محنت اور ادارے کی کاوشوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
📚 ہمارا امتیاز: ہمارے ادارے کی خاص بات یہ ہے کہ بچے پانچویں جماعت تک پہنچتے پہنچتے حافظِ قرآن بن جاتے ہیں۔ یہاں دینی اور عصری تعلیم کا ایسا متوازن امتزاج فراہم کیا جاتا ہے جو بچوں کو دنیا و آخرت دونوں میں کامیابی کی راہ پر گامزن کرتا ہے۔
📢 داخلہ جاری ہے! اپنے بچوں کو قرآن کی روشنی اور جدید تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے آج ہی ہمارے ادارے کا رخ کریں۔
📍 اقراء بیت العلم (IBI) انٹرنیشنل سکول، لکڑ منڈی، تیراہ بازار، کوہاٹ
📞 رابطہ: 0343-6664490

Photos from ‎اقراء بیت العلم انٹرنیشنل سکول‎'s post 02/04/2026
30/03/2026

28/03/2026

اقراء بیت العلم ( IBI ) انٹرنیشنل سکول
اقرا بیت العلم انٹرنیشنل اسکول کوہاٹ میں تعلیمی سال کا اختتام اور رزلٹ ڈے کی پروقار تقریب۔ بچوں کی شاندار کامیابی ان کی محنت اور اساتذہ کی لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 🎓✨
ہمارے ہاں پلے گروپ سے ہشتم تک عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ حفظِ قرآن کی سعادت بھی دی جاتی ہے۔ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی رابطہ کریں! 📖📚 پتہ: لکڑ منڈی، مصطفیٰ بازار، نزد سیف پلازہ کوہاٹ؟

Photos from ‎اقراء بیت العلم انٹرنیشنل سکول‎'s post 28/03/2026

اقراء بیت العلم ( IBI ) انٹرنیشنل سکول
اقرا بیت العلم انٹرنیشنل اسکول کوہاٹ میں تعلیمی سال کا اختتام اور رزلٹ ڈے کی پروقار تقریب۔ بچوں کی شاندار کامیابی ان کی محنت اور اساتذہ کی لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 🎓✨
ہمارے ہاں پلے گروپ سے ہشتم تک عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ حفظِ قرآن کی سعادت بھی دی جاتی ہے۔ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی رابطہ کریں! 📖📚 پتہ: لکڑ منڈی، مصطفیٰ بازار، نزد سیف پلازہ کوہاٹ؟

Photos from ‎اقراء بیت العلم انٹرنیشنل سکول‎'s post 25/03/2026

📢 پہلے سال کی شاندار کامیابی - داخلہ جاری ہے! 📢
اقراء بیت العلم (IBI) انٹرنیشنل اسکول، کوہاٹ
الحمدللہ! اللہ کے فضل و کرم سے ہمارے اسکول نے اپنے پہلے ہی سال میں بہترین تعلیمی اور دینی نتائج فراہم کیے ہیں۔
🌟 ہماری خاص خوشخبری:
پہلے سال کے دوران ہی 6 بچوں نے اسکول کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ناظرہ قرآن مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی، جن میں 2 بچے کلاس پریپ (Prep) کے شامل ہیں۔ ماشاءاللہ!
ہمارے اسکول کی خصوصیات:
✅ عصری و دینی تعلیم: آکسفورڈ لیول کا انگلش میڈیم نصاب اور بہترین دینی تربیت۔
✅ حفظ القرآن: جماعت پنجم تک مکمل حفظِ قرآن کی سہولت۔
✅ خوشگوار ماحول: مار پیٹ سے پاک اور تعمیری تعلیمی ماحول۔
✅ ماہر اساتذہ: جید علماء کرام اور کوالیفائیڈ سٹاف کی زیرِ نگرانی تعلیم۔
📍 پتہ: لکڑ منڈی، مصطفیٰ بازار، نزد سیف پلازہ، کوہاٹ۔
📞 رابطہ کریں: 0343-6664490

07/02/2026

*اقرا بیت العلم (IBI) انٹرنیشنل اسکول*

*نصب العین:* "تعلیم ایسی جو دنیا سنوارے، تربیت ایسی جو آخرت بنائے۔"

*والدین کے لیے پیغام:*
کیا آپ اپنے بچے کے لیے ایسے تعلیمی ادارے کی تلاش میں ہیں جو اسے کامیاب انسان بنانے کے ساتھ ساتھ ایک باعمل مسلمان بھی بنائے؟ اقرا بیت العلم میں عصری علوم کی روشنی اور حفظِ قرآن کی برکت ایک ساتھ میسر ہے۔

*ہماری خصوصیات:*
* پرامن اور اسلامی تعلیمی ماحول
* تجربہ کار اور ماہر اساتذہ
* ہر بچے پر انفرادی توجہ اور اخلاقی تربیت

*داخلے جاری ہیں!*
رابطہ: 03436664490

06/02/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Kohat