25/05/2026
Final results 2026
We will share important events,News and information related to students of the school
25/05/2026
Final results 2026
07/05/2026
جشنِ فتح معرکہ حق ۔
05/05/2026
Spring semester final term exam
04/05/2026
فیئر ویل کلاس 8,کچھ رشتے کتابوں سے نہیں، لمحوں سے جڑ جاتے ہیں…
آج آٹھویں کلاس کے بچوں کے ساتھ وہی خوبصورت لمحے یادوں میں بدل گئے۔
ہنسی، خوشی اور تھوڑی سی اداسی کے ساتھ یہ سفر مکمل ہوا،
لیکن دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں گی۔
اللہ کرے آپ کی ہر منزل آسان ہو اور ہر خواب حقیقت بنے ✨
30/03/2026
Tree 🌲 plantation campaign 2026
Eid Mubarik to all our beloved students and followers from the school staff.
09/03/2026
سید معتصم شاہ صاحب کے تبادلہ کے موقع پر لی گئی کچھ تصاویر ۔
معتصم شاہ صاحب نہ صرف ایک بہترین استاد تھے بلکہ ایک مخلص، مہربان اور طلبہ کی رہنمائی کرنے والی شخصیت بھی تھے۔ ان کی محنت، اخلاص اور اچھا اخلاق ہمیشہ ہمیں یاد رہے گا۔
ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں نئی جگہ پر بھی کامیابیوں سے نوازے اور وہ اسی طرح علم کی روشنی پھیلاتے رہیں۔
آپ کی کمی ہمارے سکول میں ضرور محسوس کی جائے گی۔
05/01/2026
جی ایم ایس شاہ پور کے طلباء اتحاد سکاؤٹس بیج
بمقام جی ایچ ایس ایس نمبر 1 کیمپ میں شریک
اساتذہ کے ساتھ سکاؤٹ کیمپ کے اختتام کے موقع پر سر ٹیفکیٹ کے ہمراہ 04-01-2026
31/12/2025
First semester result
18/12/2025
Surprise visit of DDEO (M) kohat and expressed full satisfaction with the school 🏫.
18/12/2025
First semester final examination is going on in a well-organized and peaceful manner.