Adnan Khan
Shahid Imran
Zarar sha
Muneeb Khan .
Position holder of GHS Kiri sheikhan.
GHS Kiri sheikhan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHS Kiri sheikhan, School, Kiri sheikhan, Kohat.
28/03/2025
آج گورنمنٹ ھائی سکول کیڑی شیخان میں مڈل سیکشن کا نتیجےکی کچھ تصویریں ۔پوزیشن ہولڈر میں انعامات تقسیم ۔
گورنمنٹ ھائی سکول کیڑی شیخان کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 6th.7th.8th کا نتیجہ انشاء اللہ 28 مارچ کو ہوگا ۔
05/03/2025
گورنمنٹ ھائی سکول کیڑی شیخان میں مڈل سیکشن کا فائنل ایگزام
05/03/2025
سمارٹ سٹارٹ میں شرکت کرنے والے گورنمنٹ ھائی سکول کیڑی شیخان کے طلباء کےلئے سرٹیفکیٹس۔
05/03/2025
گورنمنٹ ھائی سکول کیڑی شیخان کے باسکٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کو سرٹیفکیٹ اور ٹرافی ۔باسکٹ بال زون میں پہلی پوزیشن ۔
05/03/2025
گورنمنٹ ھائی سکول کیڑی شیخان کے ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو سرٹیفکیٹ اور ٹرافی ۔زون میں سیکنڈ پوزیشن۔
06/02/2025
گورنمنٹ ھائی سکول کیڑی شیخان میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں پروگرام اور واک۔
گورنمنٹ ھائی سکول کیڑی شیخان میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں واک۔
31/01/2025
مورخہ 31_01 2025 بزم ادب پروگرام کے تصاویر ۔گورنمنٹ ہائی اسکول کیڑی شیخان ۔
31/01/2025
مورخہ 31-01-2025 کو گورنمنٹ ھائی سکول کیڑی شیخان میں حسب روایت بزم ادب پروگرام ہوا ۔اور نو ما ہی امتحان میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کےء۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kohat