Smart Vision Public School Usterzai Bala

Smart Vision Public School Usterzai Bala The future belongs to those who believe in the beauty of their dreams.

VACANCIES FOR QUALIFIED TEACHERS
02/04/2026

VACANCIES FOR QUALIFIED TEACHERS

28/03/2026

Annual Day Prize Distribution Ceremony

Annual Prize Distribution CeremonySmart Vision Public School Usterzai Bala
26/03/2026

Annual Prize Distribution Ceremony
Smart Vision Public School Usterzai Bala

16/03/2026

محترم والدین!
السلام علیکم
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج بچوں کے سالانہ امتحانات اختتام پذیر ہو گئے ہیں۔ کل سے 24 مارچ تک بچوں کی چھٹیاں ہوں گی۔ اس دوران اسکول انتظامیہ اسکول میں موجود رہے گی اور والدین حضرات پلے گروپ اور نرسری کے داخلے 20 مارچ تک اسکول آ کر کروا سکتے ہیں۔
انشاء اللہ 25 مارچ کو Result Day ہوگا، لہٰذا تمام والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو اُس دن مکمل اسکول یونیفارم میں اسکول بھیجیں۔
انشاء اللہ 26 مارچ سے نئے تعلیمی سال کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو گا۔
شکریہ

محترم والدین!السلام علیکمآپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسمارٹ وژن پبلک اسکول میں پلے گروپ اور نرسری کے داخلے انشاء اللہ 12 م...
11/03/2026

محترم والدین!
السلام علیکم
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسمارٹ وژن پبلک اسکول میں پلے گروپ اور نرسری کے داخلے انشاء اللہ 12 مارچ سے شروع ہو رہے ہیں۔
والدین حضرات اسکول کے اوقات کار میں آ کر اپنے بچوں کے داخلے کروا سکتے ہیں۔

جبکہ باقی جماعتوں (پریپ سے لے کر جماعت نہم تک) کے داخلےانشاء اللہ 26 مارچ سے شروع ہوں گے۔

مزید معلومات کے لیے اسکول انتظامیہ سے رابطہ کریں۔

شکریہ
انتظامیہ

05/03/2026

Address

Usterzai Bala Kohat
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart Vision Public School Usterzai Bala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category