University Model School Kohat

University Model School Kohat 03339665567

الحمدللہ. Best Results of college
21/09/2026

الحمدللہ.
Best Results of college

06/09/2026
آج یونیورسٹی ماڈل سکول  میں سیرت النبی ﷺ کے موضوع پر ایک نہایت شاندار، بامقصد اور روح پرور پروگرام منعقد کیا گیا۔ پروگرا...
26/08/2026

آج یونیورسٹی ماڈل سکول میں سیرت النبی ﷺ کے موضوع پر ایک نہایت شاندار، بامقصد اور روح پرور پروگرام منعقد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد طلبہ نے نہایت عقیدت و محبت کے ساتھ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی۔ بعد ازاں بچوں نے سیرت النبی ﷺ کے مختلف پہلوؤں پر معلوماتی اور مؤثر تقاریر پیش کیں.
پروگرام کے اختتام پر پروکٹوریل بورڈ کی جانب سے پروکٹرز کو ان کی ذمہ داریوں اور بہترین خدمات کے اعتراف میں نیو پروکٹر سیشیز پہنائی گئیں۔

22/08/2026

*📢 TEACHERS REQUIRED*
*University Model School - Near Kohat Board*

We are hiring passionate and qualified teachers for the following positions:

*1. English Teacher*
_Boys High Section_

*2. Maths Teacher*
_Girls Section_

*Interested candidates can contact:*
📞 0332-7091244
📞 0333-4356069

تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انشاءاللہ یونیورسٹی ماڈل سکول کے بوائز اور گرلز سیکشن میں کلاس (6th) سے کلاس (12th) ت...
15/08/2026

تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انشاءاللہ یونیورسٹی ماڈل سکول کے بوائز اور گرلز سیکشن میں کلاس (6th) سے کلاس (12th) تک کی کلاسسز کے بعد بروز پیر 17 اگست سے باقاعدہ دوبارہ شروع ہوں گی۔
تمام والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ پہلے ہی دن سے اپنے بچوں کی بروقت حاضری یقینی بنائیں تاکہ ان کی تعلیم کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو.شکریہ
:7:30 to 12:00

08/08/2026


میٹرک سے فارغ التحصیل طلباء کے لئے یونیورسٹی گروپ آف کالجز جرما کوہاٹ میں پری میڈیکل ،پری انجینئرنگ اور کمپیوٹر سائنس میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔
ایڈریس :-انڈس ہائی وے نزد خواصی بانڈہ چوک جرما کوہاٹ

Address

Near Kohat University
Kohat
2600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when University Model School Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to University Model School Kohat:

Shortcuts

Share