29/03/2018
Parents day report.
Come to read go to lead
آج سے پہلے کا پتہ نہیں، لیکن 2017 کے بعد انشاءاللہ ہمارے ادارے سے روشن ستاریں آپ سب دیکھیں گے- ہمارا ساتھ دیجئے اور اپنے بچوں کے حوالے سے ہماری رہنمائی کیجئے- شکریہ
29/03/2018
Parents day report.
20/03/2018
Parents day
گلوبل انٹر کالج اینڈ سکول کے پرنسپل طارق کمال خٹک طلباء طالبات اور مہمانوں سے خطاب کر رہے ہیں-
17/03/2018
یوم والدین کے موقع پر مہمان خصوصی ایم پی اے 38 ضیاءاللہ بنگش تشریف لا چکے ہیں-
17/03/2018
یوم والدین سالانہ تقریب کی تیاریاں
02/03/2018
13/02/2018
وائس پرنسپل حسن خان اور کلاس دہم کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کے موقع پر خوبصورت مناظر
12/02/2018
Our school our beauty.
During Rain
10/02/2018
Computer lab
06/02/2018
گلوبل انٹر کالج اینڈ سکول کے طلباء ایک پھر چھاہ گئے، کینٹ میں منعقدہ پروگرام میں کلاس ہفتم کے محمد خالد نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی، جبکہ باقی طلباء کے انعامات بھی نمایاں ہیں...
06/02/2018
گلوبل انٹر کالج اینڈ سکول کے طلباء کوہاٹ کینٹ میں منعقدہ پروگرام میں شرکت کی تصویری جھلکیاں...