ھتا ایجوکیشنل کمپلیکس

06/09/2026

🎬(پارٹ 2)
🎤 موضوع:تنقید کا معیار اور طریقہ کار۔۔۔؟

انشاء اللہ آج شام 5 بجے
06/09/2026

انشاء اللہ آج شام 5 بجے

جشن صادقین (ولادت باسعادت ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  و  حضرت حسن مجتبیٰ علیہ السلام) مبارک ہو۔
30/08/2026

جشن صادقین (ولادت باسعادت ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و حضرت حسن مجتبیٰ علیہ السلام) مبارک ہو۔

آج کا درس فوتگی کی وجہ سے  ملتوی کیا گیا ہے،دراصل جنازے کا وقت بھی شامل 5 بجے رکھا گیا ہے، لہذا جنازے کی وجہ سے منگل کو ...
30/08/2026

آج کا درس فوتگی کی وجہ سے ملتوی کیا گیا ہے،دراصل جنازے کا وقت بھی شامل 5 بجے رکھا گیا ہے، لہذا جنازے کی وجہ سے منگل کو 5 تا 6 اسی موضوع پر گفتگو ہوگی۔

23/08/2026
انشاء اللہ آج سے ہفتہ وار سلسلہ گفتگو کا آغاز کیا جارہا ہے ۔ شام 5 بجے ھتا ایجوکیشنل کمپلیکس کے فیس بک پیج سے براہ راست ...
23/08/2026

انشاء اللہ آج سے ہفتہ وار سلسلہ گفتگو کا آغاز کیا جارہا ہے ۔
شام 5 بجے ھتا ایجوکیشنل کمپلیکس کے فیس بک پیج سے براہ راست نشریات ملاحظہ فرمائیں ۔شکریہ

آغاز امامت حضرت بقیتہ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف، منجی عالم بشریت، مبارک
22/08/2026

آغاز امامت حضرت بقیتہ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف، منجی عالم بشریت، مبارک

آج کا درس/گفتگو کسی عذر شرعی کے بنا پر ملتوی کی گئی ہے لہذا اگلے اتوار کو شام 5 بجے سلسلہ گفتگو کا آغاز ہوگا۔ تکلیف کیلئ...
16/08/2026

آج کا درس/گفتگو کسی عذر شرعی کے بنا پر ملتوی کی گئی ہے لہذا اگلے اتوار کو شام 5 بجے سلسلہ گفتگو کا آغاز ہوگا۔ تکلیف کیلئے معزرت خواہ ہیں۔ شکریہ

اطلاعِ عامھتا پبلک سکول کچئی کے تمام طلباء و طالبات اور والدین کے نامانشاء اللہ 15 اگست 2026ء، بروز ہفتہ سے سکول کھلے گا...
13/08/2026

اطلاعِ عام
ھتا پبلک سکول کچئی کے تمام طلباء و طالبات اور والدین کے نام
انشاء اللہ 15 اگست 2026ء، بروز ہفتہ سے سکول کھلے گا۔
حاضری کا وقت: صبح 7:00 بجے

Address

Kohat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ھتا ایجوکیشنل کمپلیکس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share