G.M.S Samandi Mela TSD Darra Kohat

G.M.S Samandi Mela TSD Darra Kohat

Share

Govt Middle School Samandi Mela

20/03/2026
06/01/2026

جی پی ایس سمندی میلہ میں پرائمری ٹیچرز کا عارضی بنیادوں پر اپلائ کی آخری تاریخ 2026-01-08 ہے۔۔۔
خوائشمند حضرات نیچے لنک کے ذریعے اپلائ کر سکتے ہے

Talent Pool

19/11/2025

جی ایم ایس سمندی میلہ
ڈسٹرکٹ لیول انٹرمڈل سکولزسپورٹس گالا
سمندی میلہ کےبچوں نےمیلہ لوٹ لیا
ڈرل شوپہلی پوزیشن
200میٹر پہلی پوزیشن
لانگ جمپ پہلی پوزیشن
100میٹردوسری پوزیشن
ہائی جمپ میں دوسری
اورچارسومیٹردوڑمیں تیسری پوزیشن حاصل کی اورمجموعی طورپرایتھلیٹک میں ضلع بھرمیں سب سےزیادہ ایونٹس جیت کرپورےدرہ آدم خیل کانام روشن کیا

06/11/2025

Darra Zonal Sorts Result 2025

04/11/2025

آج فٹ بال کافائنل میچ سابقہ چیمپئین شیرکی بالااورسمندی میلہ کےمابین کھیلاگیا۔مقررہ وقت تک سکورایک ایک گول سےبرابررہا تاہم پینلٹی شوٹس کےزریعےجی ایم ایس سمندی میلہ نےچیمپئینزہونےکاتاج اپنے سرسجالیااوردرہ زون کےفاتح قرارپائے....

Photos from G.M.S Samandi Mela TSD Darra Kohat's post 03/11/2025

آج والی بال کاسیمی فائنل سرہ میلہ اورسمندی میلہ کےدرمیان کھیلاگیاجو کہ سمندی میلہ نےدو صفرسےجیت لیااورفائنل کےلئے کوالیفائی کیاجبکہ کرکٹ کافائنل میچ ڈونگہ تیمرخیل اورشیرکی بالاکےدرمیان کھیلاگیاپہلےکھیلتےہوئےشیرکی بالانے83رنزکاٹارگٹ سیٹ کیاجواب میں ڈونگہ تیمرخیل نےآخری اوورمیں ٹارگٹ حاصل کیا....

Photos from G.M.S Samandi Mela TSD Darra Kohat's post 01/11/2025

آج درہ زون کےمقابلےہوئےپہلےمقابلےمیں شیرکی بالانےسرہ میلہ کوپینالٹی شوٹس کےزریعےشکست دی۔دوسرامیچ سمندی میلہ نےگڈیاخیل کو5صفرسےہرایااورفائنل کےلئےکوالیفائی کیا۔اگلےسیمی فائنل میں شیرکی بالانےکوہیوال کو4صفرسےہراکرفائنل کےلئےکوالیفائی کیا....

30/10/2025

آج درہ زون انٹرمڈل سکولزسپورٹس گالاکاآغازہوا ۔کرکٹ کےتین مقابلےمنعقدہوئےجن کانتیجہ کچھ یوں رہا
گڈیاخیل بمقابلہ لنڈی خیل
گڈیاخیل نےپہلےکھیلتےہوئے44رنزبنائےاورلنڈی خیل مطلوبہ حدف باآسانی حاصل کیا
دوسرےمیچ میں کوہیوال نے46رنزبنائےجوشیرکی بالانےآسانی سےچیزکئے
تیسرےمیچ میں سمندی میلہ نے76کاٹارگٹ سیٹ کیاجوڈونگہ تیمرخیل نےباآسانی حاصل کیا

Want your school to be the top-listed School/college in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Darra Adam Khel Bosti Khel Kohat
Kohat
250000