GPS Haji Abad Marai Payan Kohat

GPS Haji Abad Marai Payan Kohat

Share

Welcome to GPS Haji Abad Marai Payan Kohat

Photos from GPS Haji Abad Marai Payan Kohat's post 05/02/2026

Mr. Syed Atif Abbas has been promoted from SPST to PSHT. He is a kind, disciplined, and hardworking teacher. He completed seven years of service at Government Primary School Haji Abad, Marai Payan with honesty and devotion. May Allah bless him with happiness in his new posting. Ameen.

14/01/2026
Photos from GPS Haji Abad Marai Payan Kohat's post 12/12/2025

The first semester exam is starting today at GPS Haji Abad Marai payan Kohat.

10/12/2025

اسلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 12 دسمبر 2025 سے فرسٹ سمیسٹر کے امتحانات شروع ہو چکے ہیں۔ براہِ کرم اپنے بچوں کو امتحان کی مکمل تیاری کے ساتھ وقت پر اسکول بھیجیں۔

والسلام
بحکم سکول سٹاف گورنمنٹ پرائمری سکول حاجی آباد
مرائی پایان

29/09/2025

اطلاع برائے والدین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یکم اکتوبر سے تمام سرکاری اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی جاتی ہے۔

مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری اسکولز: صبح 8:15 بجے تا دوپہر 2:20 بجے۔

پرائمری اسکولز: صبح 8:30 بجے تا دوپہر 1:35 بجے۔

بروز جمعہ پانچ (5) پیریڈز کے بعد چھٹی ہوگی۔

والسلام

22/09/2025

آج کی اسمبلی میں ہیڈ ٹیچر خوبان علی نے بچوں کے ہمراہ درود شریف کا ورد کیا، جس سے نہایت روح پرور اور دلکش مناظر قائم ہوئے۔

03/09/2025

"حکومتِ خیبرپختونخوا کی جانب سے نئے داخل ہونے والے طلبہ کو مفت اسکول بیگ، جیومیٹری بکس اور پانچ کاپیاں فراہم کرنے کی منظوری دی گئی تھی، جو آج مورخہ 3 ستمبر 2025 کو تمام اسٹاف کی موجودگی میں بچوں میں تقسیم کر دی گئیں۔"

31/08/2025

موسم گرما تعطیلات کے بعد خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے کل بروز پیر یکم ستمبر 2025 کو اوپن ہونگے۔ نئے تعلیمی کیلنڈر اور نئے سمسٹر سسٹم کے پیشِ نظر تعلیمی سرگرمیوں کیلئے پلاننگ کی جائے گی۔
والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو سکول
کے لیے تیار کرکے سکول بھیج دیں ۔

از سکول سٹاف جی پی ایس حاجی آ باد
مرائی پایان کوہاٹ

30/07/2025

The matriculation results recently announced are deeply disappointing.
Some high school teachers often say that primary school teachers merely pass time and neglect their responsibilities.
With all due respect, I must say — and with great sadness — this year’s result has spoken louder than words.
It has revealed where the real negligence lies.
Let us not blame — let us rebuild.

Photos from GPS Haji Abad Marai Payan Kohat's post 28/03/2025

آج جی پی ایس حاجی آباد مرائی پایان کوہاٹ میں سالانہ نتائج کی تقریب منعقد ہوئی ۔جس میں پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات انعامات سے نوازے گئے۔خصوصاً جماعت پنجم کے طلباء کی کارکردگی کو سراہا گیا جن کا امتحان بورڈ کے طرز پر لیا گیا تھا اور تمام طلباء شاندار کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ جماعت پنجم کے ہونہار طالب علم نگاہ حسین ولد عادل حسین نے اپنی کارکردگی دکھاتے ہوئے پورے شیر کوٹ کلسٹر میں چوتھی اور مرئی بالا سنٹر میں پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔طلباء کے والدین نے اپنے بچوں کی کامیابی اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا ۔آخر میں جی پی ایس حاجی آباد کے اسٹاف خصوصاً گلفام علی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے شب و روز محنت سے بچوں کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔

28/03/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول حاجی آباد مرائی پایان کے ھیڈ ٹیچر جناب خوبان علی صاحب کو سال 2024-25 بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Village And Post Office Marai Payan
Kohat
26000

Opening Hours

Monday 07:30 - 12:35
Tuesday 07:30 - 12:35
Wednesday 07:30 - 12:35
Thursday 07:30 - 12:35
Friday 07:30 - 11:25
Saturday 07:30 - 12:35