GPS Braghdi Khurd - Lachi

  • Home
  • GPS Braghdi Khurd - Lachi

GPS Braghdi Khurd - Lachi Government Primary School Braghdi Khurd Lachi, Kohat

*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌**الحمد للّٰہ آج گورنمنٹ پرائمری سکول برغدی خورد میں سالانہ امتحان ...
29/03/2025

*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌*
*الحمد للّٰہ آج گورنمنٹ پرائمری سکول برغدی خورد میں سالانہ امتحان کے نتائج کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد کیا۔ پروگرام میں طالب علموں اور والدین نے پرجوش طریقے سے شرکت کی۔ جن بچوں نے کلاس میں پوزیشن لئے تھے ان کو انعامات سے نوازا گیا اور دعائے خیر کے ساتھ پروگرام کا اختتام ہوا۔*

*نوٹ: سالانہ امتحان کے نتائج کے تصاویر کی جھلکیاں آپ لوگوں کے شیئر کر رہے ہیں۔*

سمارٹ سٹارٹ پروگرام نومبر 202430 نومبر 2024 کو لاچی سرکل (مشرق) کا مقابلوں کا انعقاد ہوا جس میں:گورنمنٹ پرائمری سکول برغ...
07/12/2024

سمارٹ سٹارٹ پروگرام نومبر 2024

30 نومبر 2024 کو لاچی سرکل (مشرق) کا مقابلوں کا انعقاد ہوا جس میں:
گورنمنٹ پرائمری سکول برغدی خود کے:
1) ہاشم طاہر جماعت پنجم: پہلی پوزیشن (انگلش اور اردو خوشخطی میں)

2) واقف اللّٰہ جماعت پنجم: پہلی پوزیشن (مضمون نویسی میں)

3) محمد توقیر جماعت چہارم: دوسری پوزیشن (اُردو تقریر)

4) محمد غفران صفدر جماعت دوم: تیسری پوزیشن (نعت میں)

*اطلاع برائے والدین*تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما تعطیلات کے بعد ان شاء اللہ آج ...
02/09/2024

*اطلاع برائے والدین*
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما تعطیلات کے بعد ان شاء اللہ آج 2 ستمبر 2024 بروز پیر سے کھل رہے ہیں۔ والدین اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائے۔ سکولوں کے اوقات کار درجہ ذیل ہونگے۔

*پرائمری سکولز*
حاضری: 7:30 بجے
چھٹی : 12:35 بجے

*مڈل/ہائی سکولز*
حاضری: 7:15 بجے
چھٹی: 1:35 بجے

28 مئی یوم تکبیرآج ہم نے گورنمنٹ پرائمری سکول برغدی خورد میں 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا۔ جس میں ہم ن...
28/05/2024

28 مئی یوم تکبیر

آج ہم نے گورنمنٹ پرائمری سکول برغدی خورد میں 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا۔ جس میں ہم نے بچوں کو 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے بتایا۔ کہ ۲۸ مئی ۱۹۹۸ کو پاکستان میں یوم تکبیر منایا گیا تھا۔ یہ دن اس وقت منایا جاتا ہے جب پاکستان نے اپنا پہلا ہیڈروجن بم بنایا تھا۔ اس موقع کو یوم تکبیر کے طور پر منایا جاتا ہے تاکہ اس پر فخر کیا جا سکے اور ملک کی قوت کو ظاہر کیا جا سکے۔

یــہ مُـلکـــــــــ🇵🇰ـــــــــــ تـا قیـامـت وزیــرِ اعــظم
میـــاں مُــحمد نــواز شــریــف کـا احـسان مــند رہـــے گـا
عـظــیم ســائنسـدان مُحـسنِ پـاکسـتــان
ڈاکــٹر عــبدالقـــدیــر خــان(1998_5_28)
Congratulations
✌🏼🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

السلام علیکم!تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز پیر 27 مئی کے دن سے سکول 7 بجے کھلے گا اور 11 بجے سکول کی چھٹی ہ...
26/05/2024

السلام علیکم!
تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز پیر 27 مئی کے دن سے سکول 7 بجے کھلے گا اور 11 بجے سکول کی چھٹی ہوگی۔ شکریہ
گورنمنٹ پرائمری سکول برغدی خورد

خوشخبری!آج گورنمنٹ پرائمری سکول برغدی خورد میں مفت کتب تقسیم کر دیے ہیں۔ تمام والدین سے گزارش ہے کہ کتابوں کو جلد لگائے۔...
06/05/2024

خوشخبری!
آج گورنمنٹ پرائمری سکول برغدی خورد میں مفت کتب تقسیم کر دیے ہیں۔ تمام والدین سے گزارش ہے کہ کتابوں کو جلد لگائے۔ کیونکہ جلد لگانا والدین کی ذمےداری ہیں۔

GPS Braghdi Khurd - Lachi

Beautiful View of GPS Braghdi Khurd - Lachi Masha Allah ❤️❤️❤️
22/04/2024

Beautiful View of GPS Braghdi Khurd - Lachi
Masha Allah ❤️❤️❤️

Alert!Admission Open...Class: Prep to 5th.Last date: 30-04-2024GPS Braghdi Khurd - Lachi
19/04/2024

Alert!
Admission Open...
Class: Prep to 5th.
Last date: 30-04-2024
GPS Braghdi Khurd - Lachi

عید کی تعطیلات کے بعد گرمائی زون کے اضلاع میں تمام سکولز سوموار 15 اپریل سے اوپن ہونگے۔سکول ڈیوٹی ٹائمنگ درج ذیل ہو گی۔پ...
13/04/2024

عید کی تعطیلات کے بعد گرمائی زون کے اضلاع میں تمام سکولز سوموار 15 اپریل سے اوپن ہونگے۔
سکول ڈیوٹی ٹائمنگ درج ذیل ہو گی۔
پرائمری تا ہائیر سیکنڈری تمام سکولز اوپننگ ٹائم صبح 7:30 ہو گی۔
جبکہ مڈل و ہائی کلوزنگ ٹائم 1:35
پرائمری کلوزنگ ٹائم 12:35 جبکہ
ہائیر سیکنڈری کلوزنگ 12:15 ہو گی۔

نوٹ: تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائے۔ شکریہ

منجانب: گورنمنٹ پرائمری سکول برغدی خورد۔

`اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌!`*تمام والدین کو میری طرف سے عید الفطر کی ڈھیر ساری خوشیاں بہت بہت...
10/04/2024

`اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌!`

*تمام والدین کو میری طرف سے عید الفطر کی ڈھیر ساری خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔*
*دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب پر دنیا و آخرت میں اپنی عنایتیں اور رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین*

*منجانب: احسان اللّٰہ (پی ایس ٹی)*
*گورنمنٹ پرائمری سکول برغدی خورد*

علم ټولو دپاره!اسلام علیکم والدین / سرپرست تعلیم حاصل کرنا بچوں کا حق ہے اور ان کو مقررہ وقت پر اسکول میں داخل کروانا آپ...
03/04/2024

علم ټولو دپاره!

اسلام علیکم والدین / سرپرست
تعلیم حاصل کرنا بچوں کا حق ہے اور ان کو مقررہ وقت پر اسکول میں داخل کروانا آپکی ذمداری ہے ۔
گورنمنٹ پرائمری سکول برغدی خورد لاچی کوہاٹ میں نئے داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے جن بچوں کے "فارم ب" یا "تاریخ پیدائش سرٹیفکیٹ" میں چار سال پورے ہوچکے ہیں انکو فوراً سکول میں داخل کروائیں اور ان کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچائے ۔
کچھ والدین اپنے بچوں کو گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد یا امتحانات کے وقت داخلے کیلئے لے آتے ہیں اس سے بچوں کا پہلا تعلیمی سال ضائع ہو جاتا ہے اور آنے والے کلاسسز میں پھراس کو پڑھنے اور لکھنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔
منجانب: ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ پرائمری سکول برغدی خورد

نوٹ:- گاؤں کے نمائندے اس پوسٹ کو شیئر کر کے ہمارے نئے داخلہ مہم کی آواز کو گھر گھر تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں ۔۔ شکریہ

Address

Village Braghdi Khurd, P/O & Tehsil Lachi, District Kohat

2600

Telephone

+923349066148

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Braghdi Khurd - Lachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GPS Braghdi Khurd - Lachi:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share