G.H.S NO3 KOHAT KPK

G.H.S NO3 KOHAT KPK انسان کی زندگی کے سب سے خوبصورت اور یاد گار لمحات اس کا ?

سیشن 2022_23 کے نتائج کے موقع پر لی گئی کچھ یادگار لمحات کی تصاویر
01/04/2023

سیشن 2022_23 کے نتائج کے موقع پر لی گئی کچھ یادگار لمحات کی تصاویر

23/03/2023

رمضان میں سکول میں حاضری صبح 7:30 پر اور چھٹی دوپہر 12:15 پر ہوگی۔

22/03/2023

معاشرے کے وہ بد بخت نوجوان جو سکولوں میں رہنے کے باوجود تعلیم و تربیت سے عاری ہوتے ہیں کلاسز میں نشہ کا استعمال اور پھر مستی میں فرنیچر کا نقصان ۔ان بدبختوں کا سکول جیسی تربیت گاہ میں یہ حال ھے تو معاشرے میں ان کا کیا انجام ہو گا۔

14/08/2022

تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ھے کہ نئے آرڈر کے مطابق سکول کل 15 اگست سے ہی کھلیں گے کوئی مزید چھٹیاں نہیں ہیں سکول اوقات صبح 7:30 سے دوپہر 1:35 ہونگے

سکول میں نئے داخلے جاری ہیں آج ہی سکول کلرک آفس سے داخلہ فارم حاصل کریں ۔
20/07/2022

سکول میں نئے داخلے جاری ہیں آج ہی سکول کلرک آفس سے داخلہ فارم حاصل کریں ۔

اپنے بچوں کی بہترین تربیت اور ایک کامیاب و تابناک مستقبل کی خاطر اپنے بچوں کو گورنمنٹ سکولوں میں داخل کروائیں۔جہاں ناصرف...
19/07/2022

اپنے بچوں کی بہترین تربیت اور ایک کامیاب و تابناک مستقبل کی خاطر اپنے بچوں کو گورنمنٹ سکولوں میں داخل کروائیں۔جہاں ناصرف تعلیم مفت ھے اور آپ کا بچہ ایک محفوظ ماحول میں ھے بلکہ انتہائی قابل و اعلی درجے کے اساتذہ کے زیر سایہ بھی رھے گا۔

نئے سیشن 2022_ 23 سے پہلے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 کوہاٹ کو اپنے طلباء کے لئے پرکشش بنا دیا گیا ھے اب سکول کی خوبصورتی ک...
07/07/2022

نئے سیشن 2022_ 23 سے پہلے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 کوہاٹ کو اپنے طلباء کے لئے پرکشش بنا دیا گیا ھے اب سکول کی خوبصورتی کی حفاظت کرنا طلباء کا کام ھے

جون 2022  :تکیہ کیمپ ایبٹ آباد میں سکاوٹس تربیت میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 کوہاٹ اور گورنمنٹ ہائر سیکنڈری  سکول نمبر 1...
05/07/2022

جون 2022 :تکیہ کیمپ ایبٹ آباد میں سکاوٹس تربیت میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 کوہاٹ اور گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول نمبر 1 کوہاٹ کے 31 سکاوٹس نے شرکت کی تصاویر میں جناب رحیم زاد صاحب، جناب ظفر صاحب، تکیہ کیمپ کے ہیڈ جناب مراد صاحب اور سکاوٹس کے صوبائی سیکرٹری شامون زئی صاحب( بطور مہمان خصوصی )شرکت کی۔

جماعت دھم اے بلیک بورڈ 2022 سکول میں آخری دن طلباء کے تاثرات
27/06/2022

جماعت دھم اے بلیک بورڈ 2022 سکول میں آخری دن طلباء کے تاثرات

آپ سے گزارش ھے کہ 28 جون کو وزیر اعلی کے زیر صدارت کیبنیٹ میٹنگ ھے جس میں مختلف اضلاع میں سکولوں کیساتھ منسلک زمین کو ان...
25/06/2022

آپ سے گزارش ھے کہ 28 جون کو وزیر اعلی کے زیر صدارت کیبنیٹ میٹنگ ھے جس میں مختلف اضلاع میں سکولوں کیساتھ منسلک زمین کو ان سکولوں کے حوالے کر دیا جائے گا ضلع کوہاٹ میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 بوائز سکول جو کہ نصابی اور غیر نصابی میدان میں صوبہ بھر میں ایک منفرد مقام رکھتا ھے یہ ایک جدید بلڈنگ پر مشتمل ھے مگر اسمبلی گراونڈ جیسی بنیادی سہولت یہاں دستیاب نہیں۔خوش قسمتی سے سکول باؤنڈری کیساتھ منسلک ایک لیز کا باغ ھے جس کو اگر سکول میں ضم کر دیا جائے تو یہ سکول بھی شہر کے دوسرے سکولوں کی طرح پھیل جائے گا ۔اور ہائر سیکنڈری پورشن بھی قابل تعمیر ہو گا۔ڈائریکٹر ایجوکیشن محترم حافظ ابراہیم صاحب سے درخواست ھے کہ وہ اس معاملے میں ذاتی دلچسپی لیں کیونکہ سکول ھذا میں طلباء کی تعداد 1300 تک پہنچ جاتی ھے ۔ لیکن سکول کا احاطہ غیر نصابی سرگرمیوں کے لئے ناکافی ھے ۔ مہربانی کریں اور ہمارے طلباء کا یہ دیرینہ مسئلہ حل کریں ۔ہم نے سکول کی جانب سے حتی الوسعی بات آگے پہنچائی ھے لیکن افسوس کوئی شنوائی نہیں ہوئی اب جب کہ باقی اضلاع میں یہ اقدام اٹھایا جا رہا ہے تو کوہاٹ کے اس سکول کو بھی محروم نارکھا جائے شکریہ

21/06/2022

ڈئیر سٹوڈنٹس سکول پیج کو فالو کریں کیونکہ ہائی سکول نمبر 3 کوہاٹ کی آئی ڈی پر دوستوں کی تعداد تقریبا مکمل ہو چکی ھے

Address

HANGU PHATAK
Kohat

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G.H.S NO3 KOHAT KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category